অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

توانائی پر تعلیمی پروگراموں

ہندوستان کے ایسے تعلیمی ادارے جو توانائی پر پروگرام پیش کرتے ہیں۔

  1. TERI یونیورسٹی
  2. پانڈیچری یونیورسٹی
  3. آئی آئی ٹی دہلی
  4. آئی آئی ٹی ممبئی
  5. این آئی ٹی تیروچراپلی
  6. جادھوپور یونیورسٹی
  7. جین یونیورسٹی

ایسے ادارے جو فاصلاتی تعلیم کے تحت توانائی پر کورس فراہم کرتے ہیں

  1. TERI یونیورسٹی

یواین سی سی: موسمیاتی تبدیلیوں پر تعارفی کورس

ایسا ای۔کورس جو مفت دستیاب ہے خودرفتار اور درج ذیل 6 ماڈیولس پر مبنی ہے۔ ہر ایک مکمل ہونے کے لیے اوسطاً 2 گھنٹے کا وقت لیتا ہے۔:

  1. کلائمیٹ چینج ماس
  2. موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے بین الاقوامی قانونی اور پالیسی فریم ورک
  3. موسمیاتی تبدیلیوں کا تصرف
  4. موسمیاتی تبدیلیوں میں تخفیف اور کاربن کی کم افزائش
  5. موسمیاتی تبدیلیاں اور مصیئت (کلائمیٹ چینج فینانس)
  6. موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے منصوبہ بندی

To know more, visit UN Introductory course on Climate Change

نیشنل پاور ٹریننگ انسٹیٹویٹ کی جانب سے تربیتی پروگرام نیشنل پاور

ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ایک Is0 9001-1501400 ادارہ ہے جو پاور سیلٹر میں تربیت اور فروغ انسانی وسائل کی اعلیٰ باڈی ہے جس کا کارپوریٹ آفس فرید آباد میں ہے۔ NPTI اپنی ذیلی شاخوں کے ذریعہ پورے ہندوستان میں سرگرم ہے۔ یہ ملک کے مختلف پاور زون میں کارکرد ہے جیسے فرید آباد ، نئی دہلی(1965) درگاپور (1968) بدر پور نئی دہلی (1974) ناگپور (1975) بنگلور، گوہاٹی، تانگل سینئر فاراڈوانسڈ مینجمنٹ این پی ٹی آئی کورس جیسے ایم بی اے پاور مینجمنٹ پی جی ڈیلومران ہائیڈرو/تھرمل پاور جنریشن وغیرہ فراہم کرتی ہے۔ این پی ٹی آئی دنیا کا واحد ایسا ادارہ ہے جو اتنے وسیع پیمانہ پر توانائی کے میدان پر مشتمل تعلیمی اور نصابی پروگرام پیش کرتا ہے۔

مزید معلومات کیلئے وزٹ کیجیے www.npti.in .

مآخذ: ۔ پورٹل کنٹنٹ ٹیم

Last Modified : 3/16/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate