یہ حصہ آفاتی انتظام کے مختلف پہلوؤں کے ساتھ آفات کے انتظام کا پہلا ادارہ اَور مختلف آفات میں لوگ حفاظت کرنے کی سابق ضروری تیاری کی معلومات دیتا ہے۔
اِس حصے میں اقلیتی فلاح و بہبود کے لئے زیرِکار شعبہ وزرات اَور مختلف اداروں کی معلومات کے ساتھ چلائی جا رہی مختلف اسکیموں کی معلومات دی گئی ہے۔
اِس حصے میں بُزرگ شہریوں کی فلاح و بہبود سے منسلک اسکیموں کی معلومات دی گئی ہے ۔
اِس حصہ میں دیہی غریبی بیخ کنی سے جُڑی کوششوں کی معلومات دی گئی ہے ۔
سماجی بیداری کے تحت عورتوں کے عطاۓ اختیار سے لےکر بال بیاہ، دختر جنین کشی، جادو ٹونا اَور انسانی کاروبار وغیرہ جیسے ہم عصر مسائل کی وجہ سے کے ساتھ اُن کے حل کے لئے کی جا رہی کوششوں کی معلومات دی گئی ہے۔
یہ عنوان سماجی تحفظ کے مختلف پہلوؤں جیسے کھانے کا حق،رہایشی تحفظ، روزگار اور پینشن وغیرہ کی معلومات فراہم کرواتا ہے۔
اِس حصے میں شہری غریبی تخفیف سے منسلک منصوبوں کی معلومات دی گئی ہے۔
اِس حصہ میں غیر منظم علاقے سے منسلک معلومات دی گئی ہیں۔
اس حصّے میں فروغ استعدادسے جڑے مرکزی اور صوبائی حکومت کی سطح پر مختلف پراگراموں نیز اہم پہلوؤں کو پیش کیا گیا ہے۔
اِس حصے میں فنِ ترقی سے منسلک مرکزی اَور ریاستی حکومت ستحی مختلف پروگراموں اَور دیگر مفید پہلووں کو پیش کرتا ہے۔
اِس حصے میں مالیاتی شمولیت سے منسلک مختلف موضوعات کو شامل کیا گیا ہے ۔
اِس حصے میں معذور لوگوں کے عطاۓ اختیار سے منسلک مختلف اسکیموں اَور دیگر معلومات کو شامل کیا گیا ہے۔
اِس حصے میں کارجوئی سے منسلک کوشش اَور متعلقہ معلومات کو شامل کیا گیا ہے۔