اِس حصے میں بچّوں کے حقوق، تحفظ، استحصال، طفل مزدوری جیسے اہم موضوعات کے ساتھ طفل مزدوری پر سرکار کی پالیسی سَمیت دیگر موضوع بھی شامل کئے گئے ہیں۔
اِس صفحے میں راشٹریہ اُچّتر شکشا ابھیان (روسا)کی معلومات دی گئی ہے۔
بجلی کے وائی سی اپڈیٹ اسکینڈل
ملٹی میڈِیا کے مختلف حصہ، سائنس سیکشن تخلیقی سوچ اَور سیکھنے کے عمل میں بچّوں کی سرگرم شراکت داری کو حوصلہ افضائی کرتے ہیں۔ اسی طرح کے دیگر موضوعات اَور مثالوں کو اِس حصے میں پیش کیا گیا ہے۔
کیریئر میں راہنمائی سے مستقبل کو بہتر طریقے سے شکل دینے میں مدد مِلتی ہے۔ یہ حصہ قارئین کو میسّر مختلف مطالعہ اَور 10 ویں کلاس،گریجویٹ کے بعد مِلنے والے روزگار کے مواقع کی معلومات کے ساتھ اِس سے منسلک دیگر اہم معلومات کو جاننے کا موقع دیتا ہے۔