অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

ایک نیا ایل بی جی کنکشن کسطرح لیا جاسکتا ہے؟

ملک کے زیادہ تر حصہ میں مطالبہ کرنے پر ایل پی جی کنکشن دستیاب ہے کسی فرد کو نئے کنکشن کیلئے درخواست کرنی ہوتی ہے ۔

نئے ایل پی جی کنکشن کیلئے آن لائن درخواست

بیشتر آئل کمپنیاں نئے گیس کنکشن کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ آن لائن گیس کنکشن کیلئے درج ذیل کنکشن استعمال کی جاسکتی ہے

  1. انڈین - http://indane.co.in/new_connection.php
  2. ایچ پی گیس- http://dcms.hpcl.co.in/consumerportal/logging/securelogin.aspx
  3. بھارت گیس- http://www.ebharatgas.com/pages/Customer_Console/New_Domestic_Connection.html

ضروری دستاویزات {ڈاکیونس}

دستاویزات جیسے شناختی کارڈ' رہائش کا صداقت نامہ' (کے واے سی) نویورکسٹمر نارم 'آپکے گھرانے میں ایل پی جی۔ پی این جی کا مزید کوئی کنکشن نہیں ہے اسکا حلف نامہ.

شناخت کا صداقت نامہ

رہائش کا صداقت نامہ

  • آدھارنمبر {یوآئی ڈی۔ای آئی ڈی}
  • پاسپورٹ نمبر
  • پیان کارڈ نمبر
  • ووٹر آئی ڈی کارڈ
  • مرکز ریاست کا جاری کردہ آئی ڈی کارڈ
  • ڈرائیونگ لائسنس
  • آدھار {یوآئی ڈی}
  • ڈرائیونگ لائسنس
  • لیز معاہدہ
  • ووٹر آئی ڈی
  • ٹیلی فون/بجلی/پانی کا بل
  • پاسپورٹ
  • گزئیٹیڈ آفیسر کا دستخط شدہ سلف ڈکلیریشن
  • راشن کارڈ
  • فلیٹ آلائمنٹ
  • گھر کی رجسٹری کے دستاویزات
  • ایل آئی سی پالیسی
  • بنک کریڈٹ کارڈ اسٹیمنٹ

اگرریاستی حکومت کسی ڈاکیومنٹ یاپروسیجر کو لازمی قرار دیتی ہے تب ریاست کے لیے اطلاق کردی ای۔سی ایکٹ کے تحت اسے فالو کیا جائیگا۔ مثال کے طور پر کچھ ریاستوںمیں ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق نئے کنکشن صرف اور صرف راشن کارڈ ہونے کی صورت ہی میں جاری کیا جائیگا۔ درج بالا فہرست صرف تمثیلی ہے ناکہ مکمل/جامع ایک مرتبہ آن لائن رجسٹریشن کے بعد رجسٹریشن /ریفرنس نمبر جنریٹ ہوجاتا ہے۔ گراہک اس نمبر کے ذریعہ اسٹیشن پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ پوزرس اس کا پرنٹ آوٹ لیکر اس پر دستخط کرکے درخواست میں بتائے گئے دستاویزات کے ساتھ ایل پی جی دسٹری بیوٹرس پر وزٹ کرسکتے ہیں

نئے کنکشن کیلئے ریفڈیل سیکورٹی ڈپازٹ:۔

سلینڈر اور ڈومسٹک پریشر ریگولیٹر (DPR) کے لیے لازمی سیکورٹی ڈپازٹ ذرِضمانت ذیل کے مطابق ہے۔:

اکوپمنٹ کی قسم

زرضمانت

14.2 کلو گرام سلینڈر (تمام ریاستوں کے لیے سوائے نارتھ ایسٹ ریاستوں کے) 1450/-
ڈومیسٹک پریشر ریلولیٹر (تمام ریاستوں کے لیے سوائے نارتھ ایسٹ ریاستوں کے) 150/-
14.2 کلو گرام سلینڈر ( نارتھ ایسٹ کی ریاستوں کےلیے) 1150/-
ڈومیسٹک پریشر ریگولیٹر ( نارتھ ایسٹ کی ریاستوں کےلیے) 100/-
5کلو کا گھریلو ایل پی جی سلینڈ( پورے ملک کےلیے)
350/-

کیا نئے کنکشن کے وقت ڈسٹری بیوٹرس سے ہاٹ پلیٹ (چولھا) خریدنا لازمی ہے؟

ڈسٹری بیوٹرس سے ہاٹ پلیٹ (گیس اسٹو) یا دیگر کوئی آئٹم خریدنا ضروری نہیں ہے۔ صرف آئی ایس آئی نشان زد سازوسامان گراہک اپنی پسند سے لے سکتا ہے۔ ایس وی کھوجانے کی صورت میں گراہک اپنی پسند سے لے سکتا ہے۔ ایس وی کھوجانے کی صورت میں گراہک کو ایک غیر جیوڈیشیل اسٹامپ پیپر پر ایک حلف نامہ طئے شدہ فارمیٹ کے مطابق پرکرکے دینا ہوگا جو متعلقہ ڈسٹری بیوٹر کے پاس دستیاب ہوتا ہے، اگر آپ ایک پائپ نیچرل گیس (پی این جی) کسٹمر ہے تب برائے مہربانی پی این جی گراہک svکھوجانے کا حلف نامہ کا فارمیٹ (خاکہ) استعمال کریں۔ format declaration of loss of SV by PNG consumers Format.

 

مآخذ:آئیل مارکٹنگ کمپنیوں کی ویب سائٹس

Last Modified : 3/12/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate