ہوم / سماجی بہبود / فنِ ترقی / قَومی شاگردی تربیت اسکیم
شیئر
Views
  • صوبہ Open for Edit

قَومی شاگردی تربیت اسکیم

صنعت کو ماہر انسانی طاقت میسّر کرانے کے مقصدسے شروع کی گئی تربیت اسکیم کی معلومات پیش کی گئی ہے۔

قَومی شاگردی تربیت اسکیم ایک تعارف
اِس حصے میں ماہر انسانی طاقت کی ترقی کے لئے شروعاتی تربیت اسکیم کی معلومات دی گئی ہے۔شاگردی تربیت صنعت کے لئے ماہر انسانی طاقت کو ترقی یافتہ کرنے کے ذرائع میں سے ایک ہے، جِس میں تربیت بنیادی ڈھانچے کے لئے خزانہ پر فاضل بوجھ ڈالے بِنا تنظیمات میں میسّر سہولیات کا استعمال کیا جاتا ہے۔
Back to top