نیشنل ہیلتھ مشن درج ذیل نشانات کے حصول کو یقینی بنانا نیشنل ہیلتھ مشن کا مقصد ہے۔ زچگی کے دوران اموات کی شرح (MMR) کو کم کرکے 1/1000 تک کرنا شیرخوادگی کے دوران اموات کی شرح (IMR) کو کم کرکے 25/1000 تک کرنا ل بارآوری کی شرح(TFR) کو کم کے 2.1 تک کم کرنا 15تا 49 سال عمر کی خواتین میں خون کی کمی سے حفاظت اور اینمیا میں کمی کرنا متعدی اور غیر متعدی امراض اور نت نئے امراض سے اموات یا عدالت کو کم کرنا صحت کی دیکھ بھال پر جیب سے زائد بوجھ کو کم کرنا ٹی بی سے ہونے والی سالانہ اموات اور واقعات کو نصف کرنا جزام کی شرح کو 1/1000 سے کم کرنا تمام اضلاع میں مائکرو ملیریا کی شرح کو 1فیصد سے کم کرنا کالاآجار کو 2015 تک ختم کرنا10000, کی آبادی میں اکیس سے کم کرنا نیشنل ہیلتھ مشن کے اجزاء نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت دوذیلی مشن ہیں۔ وہ ہیں نیشنل رورل ہیلتھ مشن اور نیشنل اربن ہیلتھ مشن۔ این ایچ ایم کے 6 مالیاتی اجزاء ہیں۔: این آر ایچ ایم ۔آرسی ایچ فلکسی پول این یو ایچ ایم فلیکسی پول متعددی امراض کیلےفلیکسی پول غیر متعددی امراض بشمول زخم اور ہنگامی بیماروں کیلے فلیکسیپول انفرااسٹرکچر مینجمنٹ