ہندوستان کے ایسے تعلیمی ادارے جو توانائی پر پروگرام پیش کرتے ہیں۔ TERI یونیورسٹی پانڈیچری یونیورسٹی آئی آئی ٹی دہلی آئی آئی ٹی ممبئی این آئی ٹی تیروچراپلی جادھوپور یونیورسٹی جین یونیورسٹی ایسے ادارے جو فاصلاتی تعلیم کے تحت توانائی پر کورس فراہم کرتے ہیں TERI یونیورسٹی یواین سی سی: موسمیاتی تبدیلیوں پر تعارفی کورس ایسا ای۔کورس جو مفت دستیاب ہے خودرفتار اور درج ذیل 6 ماڈیولس پر مبنی ہے۔ ہر ایک مکمل ہونے کے لیے اوسطاً 2 گھنٹے کا وقت لیتا ہے۔: کلائمیٹ چینج ماس موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے بین الاقوامی قانونی اور پالیسی فریم ورک موسمیاتی تبدیلیوں کا تصرف موسمیاتی تبدیلیوں میں تخفیف اور کاربن کی کم افزائش موسمیاتی تبدیلیاں اور مصیئت (کلائمیٹ چینج فینانس) موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے منصوبہ بندی To know more, visit UN Introductory course on Climate Change نیشنل پاور ٹریننگ انسٹیٹویٹ کی جانب سے تربیتی پروگرام نیشنل پاور ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ایک Is0 9001-1501400 ادارہ ہے جو پاور سیلٹر میں تربیت اور فروغ انسانی وسائل کی اعلیٰ باڈی ہے جس کا کارپوریٹ آفس فرید آباد میں ہے۔ NPTI اپنی ذیلی شاخوں کے ذریعہ پورے ہندوستان میں سرگرم ہے۔ یہ ملک کے مختلف پاور زون میں کارکرد ہے جیسے فرید آباد ، نئی دہلی(1965) درگاپور (1968) بدر پور نئی دہلی (1974) ناگپور (1975) بنگلور، گوہاٹی، تانگل سینئر فاراڈوانسڈ مینجمنٹ این پی ٹی آئی کورس جیسے ایم بی اے پاور مینجمنٹ پی جی ڈیلومران ہائیڈرو/تھرمل پاور جنریشن وغیرہ فراہم کرتی ہے۔ این پی ٹی آئی دنیا کا واحد ایسا ادارہ ہے جو اتنے وسیع پیمانہ پر توانائی کے میدان پر مشتمل تعلیمی اور نصابی پروگرام پیش کرتا ہے۔ مزید معلومات کیلئے وزٹ کیجیے www.npti.in . مآخذ: ۔ پورٹل کنٹنٹ ٹیم