کرنا کیا ہے؟ ساہوکاروں کے بے جا ظلم اور پنجہ استبداد سے بچنے کے لئے کسان براہ راست بینکوں سے قرضے وصول کرسکتے ہیں۔. اپنی وقتی اور کل فصلاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے، کسان ملک میں ہر سطح کے بینک سے قرضہ کی سہولت پانے کیلئے رجوع کرسکتے ہیں۔. بینکوں سے حاصل کردہ قرضہ کی ادائیگی کو یقینی بنانا تاہم لازمی ہے۔. کسان اپنے پاس قرضے کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔ قرضہ وصول کرنے کا مقصد اول ہر صورت میں ملحوظ نظر رکھیں۔۔ کس چیز کی حصولگی: نمبر شمار قرضہ کی سہولت قرضہ کی مقدار ۱/ سودپر چھوٹ ۳/لاکھ روپے کے فصلاتی قرضہ پر صرف۷/فیصد سود کی شرح وقت پر قرضہ کی چکائی کے لئے سود کی شرح ۴/فیصد۔ ۲/ کسان کریڈٹ کارڈ کسان ان کریڈٹ کارڈوں پر فصلوں کی نوعیت/اقسام کی بنیاد پر قرضہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ۳/ قرضوں کی سہولت کے لئے کاروباری سطح آبپاشی/زرعی مشین سازی/زمینی ترقی/شجرکاری/بعد فصل کٹائی تنظیم کس سے رابطہ کریں: نزدیکی بینک برانچ/بیمہ کمپنی/ضلعی ایگریکلچر افسر/بلاک ڈیولپمنٹ افسر