کرنا کیا ہے؟ قدرتی آفات سے بچاو کے لئے /ہرسطح کی بیماری سے نقصان کی تلافی اور نامساعد موسمی حالات کے لئے بیمہ کریں۔. اپنے علاقوں کے لئے مخصوص فصل بیمہ سکیم کا بھر پور فائدہ اٹھائیں۔ فصلوں کے لئے روارکھی گئی بیمہ سکیموں کےلئے نزدیکی بینک برانچ سے رابطہ قائم کریں۔ کس چیز کی حصولگی: نمبر شمار سکیم امداد ۱/ ۱/ترمیم شدہ قومی زرعی بیمہ سکیم (WNAIS) تیل پھل اور غذائی فصلات پر بیمہ ٭ قسطوں کی ادائیگی پر ۷۵/فیصد سبسڈی ٭ غیر موزوں موسم کی صورت میں فصل کی بوائی میں رخنہ واقع ہونے کی صورت میں بیمہ کے کل رقم کا ۲۵/فیصد حصہ ادا ہوسکتا ہے۔ ٭ مطلوب پیداواری صلاحیت نہ پانے پر واقع شدہ کمی کی تلافی /مقامی موسمی ژالہ باری پر بھی نقصان کی تلافی ۲/ موسم پرمبنی فصل بیمہ سکیم (WBCIS) نوٹیفائیڈ فصلات غذا، تیل پھل، میوہ جات وغیرہ کے لئے بیمہ کی صورت میں تحفظ۔ ٭ خریف فصلات اور بیع فصلات پر بالترتیب ۱۰/فیصد اور ۸فیصد بیمہ کی شرح۔ ٭ موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں پیداوار میں کمیوں کی تلافی یقینی۔