অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

بہترین ای لرننگ سائٹس

نیشنل پروگرام آن ٹیکنالوجی ان ہانسڈلرننگ (NPTEL)

نیشنل پروگرام آن ٹیکنالوجی ان ہانسڈلرننگ (NPTEL) یہ ویب سائٹ ملک میں موجود IIT ۔۔۔کرتے ہیں اور جوابات کیلے سوالات بھی پیش کرتے ہیں تاکہ طلباء کو فائدہ حاصل ہو NPTEL انجینئرننگ، سائنس اور ہیومیٹس میں آن لائن ویب اور ویڈیو کورسس،E لرننگ کے ذریعہ فراہم کرتا ہے۔NPTEL کا مشن مفت آن لائن کوس وئیر کی فراہمی کے ذریعہ ملک میںانجینئرننگ کی تعلیم کے معیار میں بہتری لانا ہے۔ زیادہ معلومات کیلے وزٹ کیجیے
http://nptel.iitm.ac.in/

خان اکیڈمی

اس ویب سائٹ پر رجسٹریشن کی ضرورت ہوتی ہے۔ (جومفت ہے)اسکے بعد آپکو سائٹ پرموجود کورس وئیرتک مکمل رسائی حاصل ہوتی ہے۔ زیادہ معلومات کیلے وزٹ کیجیےhttps://www.khanacademy.org/

Coursera

Coursera ایک ایسا تعلیمی پلیٹ فارم ہے جس کا دنیا بھر کے مختلف یونیورسٹیوں اور اداروں سے اشتراک ہے یہ کسی کیلے بھی مفت آن لائن کورسس فراہم کرتے ہیں۔ یہ متعدد سیکٹرس کا احاطہ کرتا ہے مزید معلومات کیلے وزت کیجیے https://www.coursera.org/

ایم آئی ٹی اوپن کورس وئیر (ocw)

ایم آئی ٹی اون کورس وئیر مساجونس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی MIT کا ویب سائٹ تمام پبلیکیشن ہے ocw دنیا کھلے کھلا اور دستیاب ہے اور یہ MIT کی مستقل سرگرمی ہے اس میں وسیع پیمانہ پر ڈومیسن بشمول بین الاقوامی میدان کو رکھے گئے ہیں زیادہ معلومات کیلئے وزٹ کیجیے http://ocw.mit.edu/

اوپن کلچر

متعدد مضامین بشمول کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ کے لیے دستیاب آن لائن کورس سے متعلق معلومات اس سائٹ پر موجود ہے۔ مزید معلومات کیلے وزٹ کیجیےhttp://www.openculture.com/computer_science_free_courses

ایجوکیشنل ٹیکنالوجی سروس ، برکلے یونیورسٹی

ایجوکیشنل ٹیکنالوجی سروس برکلے کے سینٹرل کمپس کا مآخذ ہے جو ٹیکنالوجی ٹولس، ٹریننگ اینڈ سپورٹ برائے فیکلٹی اسٹاف اور طلباء انکے کام میں بحیثیت ٹیچر، لرنر، محقق اور حلیف فراہم کرتا ہے مزید معلومات کیلے وزٹ کیجیےhttp://ets.berkeley.edu/

اوپن یونیورسٹی

تمام لیولس پرفاصلاتی طریقہ تعلیم کے ذریعہ اوپن یونیورسٹی کورسس آفسر کرتی ہے مزید معلومات کیلے وزٹ کیجیےhttp://www.open.edu/openlearn/science-maths-technology

Utah اسٹیٹ اوپن کورس وئیر

Utah اسٹیٹ یونیورسٹی کے رسمی کیمپس کورس میں استعمال ہونے والے تعلیمی مواد کاکلیکشن Utah اسٹیٹ اوپن کورس وئیر ہے۔ اسکا مقصد پوری دنیا میں افراد کی اعلیٰ معیار کے لرننگ مواقعوں تک رسائی بہم پہنچانا ہے۔

http://ocw.usu.edu/

کاسمولرننگ

دنیا کو مفت آن لائن اسکول دستیاب کروانے کے مقصد تعلیمی ویب سائٹ Cosm o boring(TL) بنائی گئی جو ہوم اسکولنگ ٹیچنگ اورطلباء کی صلاحیت میں اضافہ کے مقصد سے سرگرم ہے ۔ معلمین اور خود سے سیکھنے والوں کیلے بتائی کئی یہ ویب سائٹ روایتی نصابی معیارات کے حساب سے منظم کی گئی ہے کاسمولرننگ کورسس ویڈیو لیکچرس، ڈاکیومینٹریس، امیجس، کتابیں اور مختلف موضات کے درجنوں دیگر ملٹی میڈیا فراہم کرتی ہے۔http://www.cosmolearning.com/

Edx

Edx دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں سے Mooc اور تعاملی آن لائن کلاسس Edx مہیا کرتی ہے۔ مضامین میں شامل ہے بائیولوجی، تجارت، کیمسٹری، کمپیوٹرسائنس، معاشیات، الیکٹرانکس ، انجینئرنگ ، غذا اور تغذیہ ، تاریخ، ہیومینٹس، قانون، ادب، ریاضی، طب، موسیقی، فلاسفہ، طبعیات، سائنس، شماریات اور دیگرhttps://www.edx.org/

یہ تمام ویب سائٹس طلباء کو انکے متعلقہ میدان میں تازہ ترین ترقیات کے سیکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں اسکے علاوہ یہ انکے سننے کی صلاحیتوں، سمجھنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں دنیا بھر میں اعلیِ یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کررہے طلباء کی صف میں کھڑا کرتی ہے۔

Last Modified : 5/7/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate