অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

ای ۔ گورننس

  • e-governance image

    ہندوستان میں ای۔ گورننس تحریک

    ہندوستان میں ای-گورننس تحریک نے عوامی خدمات تک عوام کی رسائی کے طریقہ کار کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ آئی این ڈی جی۔ عوام میں بیداری پیدا کرنے کے سلسلہ میں قومی اور ریاستی سطح پر مختلف آن لائن خدمات/اقدامات کرتی ہ.

  • e-governance image

    نالج سینٹر آپریرٹرس کو بااختیار بنانا

    ہندوستان کے دیہی علاقہ، آئی سی ٹی اقدامات بالخصوص کامن سروس سینٹرس (CSC) کے فوائد اٹھانے کیلئے تیار ہے۔ آئی ڈی جی اقدامات، نالج سینئرآپریٹرس اور وی ایل ایز کو بہت زیادہ ضروری پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں تاکہ ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھاجائے اور شیئر کیا جاسکے۔.

سروس ڈلیوری سسٹم کی یا پلٹ

ای۔گورننس ہندوستان میں ٹرانر پکشنل اسٹیج تک پہنچ گیا ہے اور مرکزی حکومتی ایجنسیوں اور متعدد ریاستی حکومت کے شعبہ جات کی فراہم کردہ مختلف خدمات شہریوں کو فراہم کرتا ہے قومی ای۔گورننس پروگرام (NEGP)2006 میں شروع ہوا اس کا مقصد عام آدمی کو ہندوستان میں کامن سروس سینٹرس کے ذریعہ تمام حکومتی خدمات تک اسی کے مقام سے رسائی حاصل ہوجائے۔ 31 مارچ 2019 تک 2,50,000 (CSCویب سائٹس) بی ایس سیز مختلف ناموں سے کارکرد ہوچکے تھے اور عوام تک خدمات فراہم کرنا شروع کرچکے ہیں۔ ہندوستان اب مختلف اداروں کی جانب سے اٹھائے جارہے آئی سی ٹی اقدامات سے فیضیاب ہونے کے لیے تیار ہے بالخصوص سی ایس سیز آئی این ڈی جی اقدامات ضروری معلومات اور خدمات مقامی زبانوں میں فراہم کرتی ہے جس سے ضرورت مند سماجی حلقوں کی زندگیوں میں واضح فرق آتا جارہا ہ.

اس پورٹل کے ای۔ گورننس حصہ کا اہم قابل توجہ کام ہندستان میں جاری ای۔گورننس تحریک کی نافذ کرنا ہے۔ شہری خدمات ریاستی مخصوص ای گورننس اقدامات اور آن لائن قانونی خدمات موبائیل گورننس، آرٹی آئی وغیرہ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے ایک ہی جگہ پر پوری معلومات دستیاب کرکے یہ کام انجام دیا جارہا ہے۔وی ایل ائر کو بااختیار بنانے کی اہمیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس پورٹل میں وی ایل ای کارنر(VLE CORNER) کے نام سے ایک مختص حصہ کوبھی شامل کیا گیا ہے تاکہ انہیں ذرائع سے ۔۔۔کیا جاسکے اور انہیں انکی اپنی زبان میں انکے اپنے تجربات رکھنے کا موقع مل سکے۔.

آن لائن آرٹی آئی درخواست داخل کرنا

آج کل جب کبھی آپ کوئی نیوز چینل یا اخبار کھولتے ہیں آپ ضرور بدعنوانی اور گورننس کے بارے میں کوئی خبر پاتے ہیں یا بحث ومباحثہ دیکھتے ہیں. بدعنوانی سے لڑنے اور بہترین حکمرانی کے قیام کیلے حکومت ہند نے متعدد قوانین متعارف کیئے ہیں ان میں سے ایک اہم قانون حق معلومات کا قانون (رائٹ ٹو انفارمیش . ایکٹ) ہے جو عام طور پر آرٹی آئی کہلاتا ہے

VLE کے ذرائع

اس حصہ میں CSC کی تفصیلات معہ ضروری لنک اور متعلقہ خدمات فراہم.

موبائیل گورننس

اس حصہ میں ہندوستان میں ابھرتی ہوئی موبائیل گورننس کی تفصیلات اور متعدد متعلقہ لنکس اور انکا مختصر تعارف شامل ہوگا۔.

ہندوستان میں عدالتی خدما

اس حصہ میں آن لائن قانونی خدمات کے اقدامات اور اس سے متعلق متعدد ضروری

Last Modified : 12/4/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate