অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

ہندوستانی عدالتیں اور ای گورننس اقدام

ہندوستانی عدالتیں اور ای گورننس اقدام

ای گورننس

ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستانی عدالتی نظام کے ٹرانسفارم ویژن کے ساتھ ای۔کورٹ مشن موڈ پروجیکٹ تصور میں آیا .۔ہندوستانی عدلیہ میں انفارمیشن کمیونکیشن ٹولس کے نفاز پر قومی پالیسی اور ایکشن پلان پر سپریم کورٹ کے تحت ای۔کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر یہ پروجیکٹ تیار کیا گیا۔ ای گورننس ایم ایم پی کے تحت یہ تجویز دی گئی کہ ICT کا نفاذ ہندوستانی عدلیہ میں 5 سال کے عرصہ میں 3 ادوار میں کیا جائے ۔ دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنائی کی 700 عدالتوں اور 29 ریاستوں/ مرکز کے زیر انصرام علاقوں کی راجدھانیوں کی 900عدالتوں اور ہندوستان بھر کے 1300 ضلع اور ماتحت عدالتوں میں خودکار فیصلہ ساز اور فیصلہ سپورٹ نظاموں کو تیار کرنا، منتقل کرنا،انسٹال کرنا اور نافذ کرنا یہ ایم ایم پی کا مقصد ہے۔.

مقاصد

ای کورٹس، ایک مربوط ایم ایم پی کا واضح مقصد ہے انصاف کی فراہمی کے نظام کو قابل برداشت، قابل رساء، کاسٹ افیکٹیو، شفاف اور جواب دہ بنانے کے لیے عمل کی تشکیل جدید کرنا اور دونوں سطحوں تعددی اور معیاری سطح پر اسکی کارکردگی میں اضافہ کرنا اسکا مقصد ہے۔ اس پروجیکٹ کے دائرہ کار میں ممالک کی تمام عدالتوں میں خودکار فیصلہ سازی اور فیصلہ سازی نظام کو تیار کرنا، منتقل کرنا، انسٹال کرنا اور نافذ کرنا شامل ہیں تمام عدالتوں کے درمیان انٹرکنکٹوٹی (تعلقہ کورٹ سے لیکر عدالت عالیہ تک)کو یقینی بنانا بھی ای کورٹس پروجیکٹ کا حصہ ہے۔

خدمات

ای کورٹس کی فراہم کردہ خدمات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار.

سروس

تفصیلات

1.

کیس مینجمنٹ پرسس کا آٹومیشن

کیس فائلنگ ، جانچ، رجسٹریشن، کیس تفویض کرنا، کورٹ کی کاروائیان، کیس کا تفصیلی اندراج، کیس کا نیٹارہ کیس کا ٹرانسفر وغیرہ

2.

آن لائن سروس کی فراہمی

آرڈر اور فیصلہ کی سرٹیفائیڈ کاپیاں، کیس اسٹیٹس، کورٹ فیس کا حساب کتاب، وجوہات کی فہرست، انسٹی ٹیوشن رجسٹرس اور کورٹ ڈائریز

3.

عدالتوں اور حکومتی ایجنسیوں کے درمیان انفارمیشن گیٹ ویز کا قیام

پولیس، جیل، لینڈریکارڈس، محکمہ رجسٹریشن آفس وغیرہ کے ساتھ معلومات کا تبادلہ، زیر یافت اور گواہوں کی پیشی اور جانچ بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ

4.

Cنیشنل جیوڈیشینل ڈاٹا گرڈ ایجنسیوں کا قیام

عدالتوں میں التواء پر نظر

ذریعہ /مآخذ Website of e-Courts

Last Modified : 1/28/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate