ہوم / ای ۔ گورننس / ڈیجیٹل مالیاتی خدمات / محفوظ پی او ایس سسٹم
شیئر
Views
  • صوبہ Open for Edit

محفوظ پی او ایس سسٹم

اِس حصے میں محفوظ پی او ایس سسٹم کی معلومات دی گئی ہے ۔

مرکزِ فروخت

فروخت ( پی او ایس ) پوائنٹ وہ مقام ہے،جہاں ایک کھُدرا لین دین ہوتا ہے اَور کاروباری گاہک کا بقایا رقم کا حساب کرتے ہیں۔رقم کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔گاہک کے لئے ایک اِنوائس تیار ہوتا ہے،اَور گاہک ادائیگی کرنے کے لئے اختیارات کا انتخاب کرتے ہیں۔یہ ایک موقع بھی ہوتا ہے جہاں پر گاہک سامان کی ادلا۔بدلی یا سروس میسّر کرانے کے عوض میں کاروباری کو ادائیگی کرتا ہے۔ادائیگی کے بعد کاروباری لین دین کی ایک مہرشدہ رسید جاری کرتا ہے،لیکِن جو الیکٹرانکلی ہونے سے تیزی سے چلن سے باہر ہو رہی ہے۔
پی او ایس سسٹم ہارڈویئر اَور سافٹ ویئر سے مِل‌کر بنی ایک ڈیوائس  ہے جو ہارڈویئر کو حاصل معلومات کے استعمال کی ہدایت دیتی ہے۔صارفین ایک پی او ایس سسٹم پر میگنیٹِک اسٹرِپ پر جمع شدہ معلومات والے کریڈٹ یا ڈیبِٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہیں۔اُس معلومات کا مجموعہ اَور پروسیشن سوائپ کی گئی ڈیوائس کے ذریعے ہوتا ہے۔میگنیٹِک اسٹرِپ پر جمع شدہ ڈیٹا ٹریک 1 اَور ٹریک 2 ڈیٹا کے طور پر  حوالہ دیا ہوتا ہے۔ٹریک 1 ڈیٹا اصل کھاتے سے متعلق معلومات ہے اَور اِس میں نام کے ساتھ کارڈ  ہولڈر کا کھاتہ نمبر بھی ہوتا ہے۔ٹریک 2 ڈیٹا میں کریڈٹ کارڈ  نمبر اَور ختم ہونے کی تاریخ جیسی معلومات ہوتی ہے۔

پی او ایس کے لئے خطرہ

اسکیمینگ


اسکیمینگ آئیڈینٹیٹی چُرانے کے ذریعے مظلوم کی ذاتی معلومات سے حاصل کرنے کا ایک الیکٹرانک طریقہ کار ہے۔اسکیمر میگنیٹِک اسٹرِپ اَور ڈیبِٹ/کریڈٹ کارڈ  پر جمع شدہ معلومات کو اسکَین کرنے والی ایک چھوٹی ڈیوائس ہے۔کاروبار میں جائز لین دین کے دوران اسکیمینگ کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔

پی او ایس مال ویئر


پوائنٹ۔آف۔سیل مال ویئر ( پی او ایس مال ویئر ) سائبر کرمنل کے ذریعے ڈیوائس میموری کی ریڈِنگ سے کریڈٹ اَور ڈیبِٹ کارڈ کی معلومات حاصل کرنے میں استعمال میں لایا جانے والا ایک میلِشیئش سافٹ ویئر ہے جو سیل سسٹم کے ریٹیل آؤٹ لیٹ پر استعمال میں لایا جاتا ہے اَور جِس میں پوائنٹ۔آف۔سیل ٹرمنل ٹارگیٹ پر ہوتے ہیں۔

بہترین کوشش


پی او ایس سسٹم کے حقیقت دار اَور کارگزار کو دی گئی بہترین کوششوں کو اپنا کر پی او ایس سسٹم کی حفاظت کو بڑھانے کے ساتھ غیر مستند ایکسیس کو روک سکتے ہیں۔

تنظیم/خدمت فراہم کنندہ کے لئے

  • پی او ایس سافٹ ویئر ایپلیکیشن کو اَپڈیٹ کریں : ہمیشہ پی او ایس سسٹم کے ساتھ پی او ایس ایپلیکیشن سافٹ ویئر کو بھی اَپڈیٹ کرتے رہیں ۔
  • اینٹی وائرس کا استعمال : پی او ایس نیٹ ورک میں اثر دار ہونے سے یہ صلاح دی جاتی ہے کہ مسلسل اینٹی وائرس پروگرام کو اپڈیٹ کرتے رہیں ۔
  • فائروال انسٹال کریں : باہری حملوں سے پی او ایس سسٹم کی حفاظت کرنے میں فائروال کو استعمال میں لانا چاہئے۔فائروال ہیکرس،وائرس وارمس یا کسی بھی قسم کے مال ویئر بالخصوص پی او ایس سسٹم سے معاہدہ کرنے جیسے ٹریفِک کی اسکرینگ کرکے ذاتی نیٹ ورک کی طرف سے ہونے والے اٹیک یا کسی بھی قسم کے غیر مستند ایکسیس سے حفاظت کرتے ہیں۔
  • انٹرنیٹ ایکسیس کو روکیں : راؤٹر کنفیوگریشن پر ایکسیس لِسٹ کو کنٹرول کر پی او ایس ڈیوائس پر آنے والے غیر مستند ٹریفِک کو روکیں ۔
  • ریموٹ ایکسیس کو روکیں : سائبر کرِمنل پی او ایس سسٹم پر ریموٹ ایکسیس کنفیوگریشن کا غلط استعمال کرکے اِن نیٹ ورک کو حاصل کرتے ہیں ۔ پی او ایس سسٹم پر اس طرح کے غیر مستند ایکسیس روکنے کے لئے ہمیشہ  پی او ایس نیٹ ورک پر ریموٹ ایکسیس کو اجازت نہیں دیں ۔
  • تمام لاگ کا جائزہ لیں : پی او ایس کے ذریعے دستیاب کرائے گئے تنظیمات اَور کاروباریوں کو روز ہونے والے کسی بھی اجنبی اَور غیر واضع لگنے والی سرگرمی کو جانچنے کے لئے سسٹم کے تمام لاگ کا جائزہ مسلسل لیتے رہنا چاہئے۔
  • تمام پبلک اَور اوپن نیٹ ورک میں کارڈ ہولڈر ڈیٹا ٹرانسمِشن انکرپٹڈ  طور پر  کریں ۔

کاروباریوں کے لئے

پی او ایس سافٹ ویئر ایپلیکیشن کو اَپڈیٹ کریں ۔ ہمیشہ پی او ایس سسٹم کے ساتھ پی او ایس ایپلیکیشن سافٹ ویئر کو بھی اپڈیٹ کرتے رہیں ۔

  • تمام لاگ کا جائزہ لیں : پی او ایس کے ذریعے دستیاب کرائے گئے تنظیمات اَور کاروباریوں کو روز ہونے کسی بھی اجنبی اَور غیر واضع لگنے والی سرگرمی کو جانچنے کے لئے سسٹم کے تمام لاگ کا جائزہ مسلسل لیتے رہنا چاہئیے۔
  • اکاؤنٹ لاک آؤٹ پالیسی : معینہ غلط لاگ اِن کوششوں کے بعد اکاؤنٹ کو لاکِنگ آؤٹ کرنے کی پالیسی اپنائیں۔
  • کھُدرا فروخت کنندہ کے ذریعے پی او ایس سسٹم عام انٹرنیٹ کو ایکسیس کرنے میں استعمال نہیں کرنا چاہئیے ۔
  • اسٹرانگ پاس ورڈ کا استعمال : تمام پی او ایس ڈیوائس کے مالک کو مخصوص کھاتہ نمبر کے استعمال اَور پیچیدہ پاس ورڈ کے ساتھ اپنے پی او ایس سسٹم کا پاس ورڈ مسلسل بدلتے رہنا چاہئے۔
  • کاروباری کو اپنے انٹرنیٹ کنکشن اَور وائی فائی کی تحفظ کو متعین کرنا چاہئے۔کاروباری چاہیں تو بالکل تازہ ترین اَور مخصوص لگنے والے نیٹ ورک نام کا استعمال کر کے نیٹ ورک کو عام اَور انجان بنا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ کاروباری اپنے وائی فائی کی سِگنل صلاحیت کو موڈیولیٹ کر سکتے ہیں جِس سے دکان،عمارت یا استعمال کے علاقے میں زیادہ دور تَک ایکسیس نہیں کئے جا سکتے ہیں۔
  • متعین کریں کہ آپ کے پی او ایس سسٹم کے ساتھ کوئی بھی الیکٹرانک / میگنیٹِک ڈیوائس نہیں جُڑی ہوئی ہو۔رازداری سے اپنا پِن نمبر درج کریں۔
  • کسی بھی مشکوک لین دین ہونے کی صورت حال میں اپنے سروس فراہم کنندہ/بینک سے جلد رابطہ کریں۔


ماخذ : اطلاع،حفاظت،تعلیم اَور بیداری ، سی ڈیک حیدر آباد

3.41176470588
اپنی تجاویز ارسال کریں (اگر مذکورہ بالا مواد پر آپ کو کوئی تبصرہ/تجویز دینی ہو تو براہ کرم یہاں درج کریں))
Enter the word
Related Languages
Back to top