অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

تعارف

انڈیا کو ڈیجیٹلی بااختیارسوسائٹی اور نالج اکانامی میں تبدیل کرنے کا پروگرام ڈیجیٹل انڈیا ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا اپنی طبیعت کے لحاظ سے تبدل ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ تمام سرکاری خدمات شہریوں کو الیکٹرانک نظام کے ذریعہ دستیاب ہونگی۔ اسکے علاوہ الیکٹرانک نظام کے ذریعہ حکومتی خدمات کی لازمی ترسیل کے ذریعہ یہ لوگوں میں جواب دہی پیدا کرے گا۔ اسکے علاوہ اسکے ذریعہ ایک منفرد آئی ڈی اور پرمان بھی تیار ہوگا جو حکومت کے کام کاج اور ڈاٹا بیس کی بنیاد پر تیار ہوگا۔ یہ پروگرام جاریہ سال سے 2018 تک مخالف ادوار میں نافذ ہوگا۔

ویژن ایریا

ویژن3اہم محاذ پر مرکوز ہے۔

  1. ہرشہری کے لیے دیجیٹل انفرااسٹرکچر بطور یوٹیلیٹی
  2. طلب/ڈیمانڈ پر حکمرانی اور خدمات
  3. شہریان کو ڈیجیٹلی بااختیار بنانا۔

ہر شہری کیلے ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر بطور یوٹیلٹی

  • تیز رفتار انٹرنٹ کی بنیادی سہولت تاکہ سروسس شہریان تک منتقل ہوں
  • ہر شہری کوڈیجیٹل شناخت فراہم کرنا جو منفرد تاحیات اور تصدیق کے قابل ہو۔
  • موبائیل فون اور بینک اکاونٹ رکھنے والے شہریان کی ڈیجیٹل اور فینانشیل اسپیس میں شرکت
  • کامن سروس سینٹر تک آسان رسائی.
  • پبلک کلاوڈپر شیئر ایبل نجی اسپیس.
  • محفوظ اور مستحکم سائبر اسپیس

طلب /ڈیمانڈ پر حکمرانی اور خدمات

  • شعبہ جات اور دائرہ کار کے مابین بغیر کسی رکاوٹ کے انضمام
  • آن لائن اور موبائیل پلیٹ فارم پر رئیل ٹائم خدمات کی دستیابی.
  • تمام شہریوں کو کلاوڈ پر دستیابی کا استحقاق تاکہ آسان رسائی یقینی ہو.
  • تجارت کرنے میں بہتری کی غرض سے حکومتی خدمات کا ڈیجیٹلی ٹرانسفورمڈ ہونا.
  • ایک حد سے اوپر مالی لین دین کو الیکٹرانک اور نقد فری (کیش لیس) بنانا
  • جی آئی ایس کو فیصلے کی حمایت کے نظام اور ترقی کیلے سودمند بنانا.

شہریان کو ڈیجیٹلی بااختیار بنانا

  • یونیورسل ڈیجیٹل خواندگی
  • تمام ڈیجیٹل ذرائع ووسائل تک عالمی سطح پر قابل رسائی.
  • تمام حکومتی دستاویزات/سرٹیفکٹس کی کلاوڈ پر دستیابی.
  • ڈیجیٹل وسائل /سروس کی ہندوستانی زبانوں میں دستیابی.
  • گورننس کیلئے باہمی تعاون والے ڈیجیٹل پلیٹ فارم.
  • افراد کیلئے انفرادی طورپر کلاوڈ کے ذریعہ تمام استحقاق کی انتقال پذیری

ڈیجیٹل انڈیا کا دائر ہ کار

اس پروگرام کا مجموعی دائرہ کار ہے

  1. ہندوستان کو نالج مستقبل کے لیے تیار کرنا
  2. ٹیکنالوجی مرکوز بنانا تاکہ تبدیلی لائی جاسکے۔
  3. ایک وسیع پروگرام کی حیثیت سے کئی شعبہ جات کا احاطہ کرنا • ایک واحد جامع نقطہ نظر میں بدلنے کیلے متعدد خیالات اور افکار کو یکجا کرنے سے مشن مجموعی طورپر منقلب کرنے والا ہوجاتا ہے۔.
    • ڈیجیٹل انڈیا پروگرام متعدد حالیہ موجود اسکیمات کو یکجا کرنا ہے جو دوبارہ تشکیل دیئے جاسکتے ہیں اور دوبارہ قابل توجہ ہوکر سنکر ونائیز ڈ طریقہ سے نافذ ہوسکتے ہیں۔ ڈیجیٹل انڈیا کی حیثیت سے پروگرام کامن برانڈنگ منقلب کرنے والےاثرات پر روشنی ڈالتے ہیں۔
    • The weaving together makes the Mission transformative in totality.
  4. The Digital India Programme will pull together many existing schemes which would be restructured and re-focused and implemented in a synchronized manner. The common branding of the programmes as Digital India, highlights their transformative impact.

ڈیجیٹل انڈیا کے 9 ستون

ڈیجیٹل انڈیا کا مقصد ترقی کے میدانوں کے 9 ستونوں پر بہت زیادہ زور دینا ہے۔

  1. براڈبینڈ ہائی ویز
  2. موبائیل کنکٹیوٹی کو قابل رسائی بنانا
  3. پبلک انٹرنٹ اکسس پروگرام
  4. ای۔گورننس ،ٹیکنالوجی کے ذریعہ حکومت کی تشکیل جدید
  5. ای۔کرانتی ،خدمات کی الیکٹرانک دستیابی
  6. تمام کیلے معلومات
  7. الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ
  8. ملازمتوں کیلئے آئی ٹی
  9. جلدنتائج خیز پروگرام

To Know more about Nine pillars of Digital India Click Here

Source : DeitY

Last Modified : 1/25/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate