অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

بیجوں کا ٹریٹمنٹ

بیجوں کے علاج (ٹریٹمنٹ) کے فوائد

  • بیجوں کi جرثومیت، مٹی مخالف سیڈلنک اور بیج سے پیدا ہونے والے کیڑے مکوڑوں سے حفاظت
  • بیج کی نمو/اپج میں اضافہ
  • تیز اور یکساں افزائش /نمو
  • پھلی دار/فصلوں میں گرہ خوردگی میں اضافہ
  • مٹی اور پتہ دار استعمالات سے بہتر
  • غیر یقینی اور خراب حالات میں بھی (کم/زیادہ نمی) یکساں فصل

بیج ٹریٹمنٹ کا طریقہ کار

بیج ٹریٹمینٹ ایسی اصطلاح ہے جو پروڈکٹس اور پروسس دونوں کو بیان کرتی ہے ذیل میں درج اقسام میں سے کسی ایک طریقہ پر سیڈٹریٹمینٹ کیا جاسکتا ہے۔

سیڈڈریسنگ: یہ سیڈٹریٹمینٹ کا سب سے عام طریقہ ہے اس میں بیج کو کیچڑ یا مائع میں شامل علاج کردہ/ٹریڈ فارمولیشن کا سوکھا یاگیلاڈریس پہنایا جاتا ہے ڈریسنگ یا تو کھیت یا انڈسٹری دونوں جگہ ممکن ہے۔ بیجوں میں جراثیم کش ملانے کیلئے کم قیمت کے مٹی کے کٹورے استعمال کیئےجاسکتے ہیں یا پلاسٹک کی شیٹ پر بیج پھیلادیئے جاتے ہیں اور کیمیکلس کی ضروری مقدار بیجوں کے لاٹ پر چھڑکی جاتی ہے اور کسان اسے میکانکل طریقہ سے مکس کرتے ہیں۔

بیج کی ملمع کاری: بیج  کی قوت کوبڑھانے کیلے ایک فارمولیشن کے ساتھ ایک خصوصی بائنڈر استعمال کیاجاتا ہے۔ کوٹنگ کے لیے جدید ٹریٹمینٹ تکنیک کی ضرورت ہوتی ہے۔

بیج کو گولیوں کی شکل میں ڈھالنا :-انتہائی نفیس سیڈٹریٹمینٹ تکنیک جسکے نتیجہ میں بیج کا ذائقہ اور ہینڈلنگ بڑھانے کیلئے بیج کی شکل بدل دی جاتی ہے۔ گولیوں کی شکل میں ڈھالنے یا پیلیٹنگ کے لیے خصوصی اپلیکشین مشنری اور تکنک کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ایک جدید ترین طریقہ ہے۔

فصلوں کیلئے سفارش کردہ سیڈٹریٹمنٹ

فصل

کیڑا/مرض

سیڈٹریٹمینٹ

ریمارکس

1۔گنا

جڑوں کا سڑنا، مرجھانا

فی کلو بیج کیلے کاربن ڈازم 210.1%گرام

سیڈڈریسنگ کیلے میٹل کے سیڈڈریسر یامٹی کے برتن/پالیتھین بیگ کا استعمال

 

 

فی کلو بیج کیلے 4تا 6 گرام ٹراٹکو ڈرما

 

 

جڑوں کے سڑنے کی بیماری

فی کلو بیج کیلے 5 تا 10 گرام ٹرانکو ڈرما )بوائی سے پہلے)

 

 

دیگر کیڑے مکوڑے /جراثیم

کلوروپائریفس/کلوبیج کیلے

 

2۔چاول

بیکٹیریائی سیتھ بلائٹ

1 کلو بیج کیلے سیڈومونس فلوروسینس (0.5%wp 10gm/kg)

 

 

جڑوں کی گرہوں کے کیڑے

6گھنٹوں تک 0.2فیصد مونوکروٹونس میں بیجوں کو بھگونا

 

 

سفید ٹپ کیچوے

 

 

 

انتھراکنوز ایس پی پی پھپھوند کےباعث سڑنے کی بیماری

ٹرائیکوڈرمہ 4g/kg کاربنڈ یدم 1g/100g

 

مرچ3-

مئی میں پیدا ہونے والا انفیکش کی پھپھوند کی بیماری

فی کیلو بیج کیلے ٹرائکو ڈ وریڈا 2 گرام اور سیڈونوس کلوروسنس 10گرام/ کلو گرام 1.5 تا 25 گرام کپتان 75ws فی لیٹر برائے موائل ڈرینچینگ

 

 

برگ خور: ٹڈے فصلی کیڑے، تھرپس

امیداکلو پرڈ 70ws پرانے 10 تا 15 گرام فی کلو سیڈ

 

 

مرجھانا

فی کلو بیج کیلے 4g ٹرانکو ڈرما ایس پی پی

 

4۔کبوتر مٹر

پتوں کی بیماری اور جڑوں کا گل جانا

-Baillus

-subtitis

Pseudomonas fluorescens

 

 

 

Soil application@2.5-5kg in 100kg  FYM

یا فی کلو بیج تھیلے کارسینڈائزم یاکیٹین 2 گرام

 

5۔مٹر

وہائٹ روٹ

 

 

6۔بھینڈی

جڑوں کی گروہوں پر کیڑے {کیچوے}

فی کلو بیج کیلے 10 گرام سیڈڈریسر کے طور پر Paecilomyces lilacinus

 

 

مٹی میں پیدا ہونے  والی انگلش پھپھوندکی بیماری

100 گرام سیڈکیلے 2gm ' Trichoderma viride

 

7۔ٹماٹر

پتوں کا مرجھانا

Early Blight

Caplan 75ws/ 1.5 02.og a.i/litre for soil drenching

 

 

مرجھانا {ولٹ}

 

 

9۔گاجر

مرجھانا

ٹرائیکو ڈرما وریڈہ 4 گرام برائے ایک کلو بیج

 

10۔ بیگن

بیکٹریا ئی، مرجھاو

سیڈومومنس فلوروسنس 10 گرام برائے فی کلو بیج

 

11۔ پھلی دار دانوں والے سبزیاں

مٹی سے پیدا ہونے والاانفکشن

ٹرانکو ڈرمہ وریڈہ 2گرام فی 100 گرام بیج

 

 

کیچوے

کارلوفورن/کارجوسلفان3%(w/w)

 

 

 

بیجوں کا سڑنا

ٹرائکوڈرمہوریڈہ 6رام برائے 1کلو بیج

12۔ سورج مکھی

برگ خورٹڈے وہائٹ فلائے

Imidaclorpojd48 B تا

 

 

 

دیمک

ذیل میں سے کسی ایک طریقہ سے بیج بوائی سے قبل ٹریٹمینٹ فی کلو بیج کیلئے 4 ملی لیٹر کلورفائروفس یا فی کلو بیج کیلے 7001انڈسلفان

13۔اناج

بنمٹ/فالس اسمٹ/نوراسمٹ

Thiam 75 %wp

 

 

کورڈا سمٹ

Cabmin 75 % wp

 

 

 

Tebaconazole 2DS

@1.5to 1.87g per kg seal

T.rionde 1.15% wp@ug/kg

 

14۔پتہ دار سبزیاں

گوبی، پھول گوبی وغیرہ

مٹی/بیج میں پیدا ہونے والی بیماریاں

Damping Off

Trichoderma vinidi @ 2g/100gm seed

 

 

 

Caplan 75% ws @ 1.5 to 2.5g a.i/Litrefoo Saildrechin

 

 

جڑوں کی گانٹھوں میں کیچوے

سائڈومومنس فلوروسنس اور والی کیلشیم

Cmydospooim 10g q

 

15۔چنا

مرجھانا اور tamping off

کاربوئد بزم معہ تھیرم معہ کار جو سلفن 0.2 فیصد

 

16۔آلو

مئی اور نیوبرمیں پیدا ہونے والی بیماریاں

MEMC3% WS @ 0.25

یا

ذخیرہ سے 20منٹ قبل بوزک ایسڈ

Carbonin 75% WP

 

 

لوزا سمٹ

 

 

 

کورا سمٹ

Thiran 75 % wp

1.87 gm a.i/ kg seed

 

17۔ جو

پتوں کا سڑنا/مرجھانا

کلوریا ٹرومنس 4 ملی گرام برائے ایک کلو بیج

 

 

ٹرمائٹ

Pscudomonas flourescens 1%wp paeci lomyeas lilaciric.

Verticilliau

 

18۔شملہ مرچ

جڑوں کی گانٹھوں میں کیچوے

Chlomyolos porim 1%

wp@ l0 st

 

 

 

سیڈڈریسر کی حیثیت سے

 

مآخذ:سیڈٹریٹمینٹ بیداری پوسٹر

وابستہ ذرائع

  1. سیڈٹریٹمینٹ بیداری پوسٹر
  2. سیڈٹریٹمینٹ مہم
  3. سیڈنیٹ انڈیا پورٹل
  4. تمل ناڈو زرعی یونیورسٹی سے ہارٹی کلچر ورائیریز

Last Modified : 10/25/2019



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate