অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

مشینی دور اور تکنیکی مہارتوں کا انطباق

کام کا نبھاو

  • رقبہ اراضی اور فصل کے مطابق مخصوص قسم کی زرعی مشین کی حصولگی۔۔
  • زراعت سے وابستہ مشینوں کا استعمال روایتی طریقوں کے ساتح کرایہ پر لینے سے یازمینداری طریقوں کے ساتھ کرایہ پر لینے سے یا زمینداروں کے باہمی اشتراک کے ساتھ ممکن ہوسکتا ہے۔ے۔

قدرتی وسائل کا بچاو

ہلکی کھدائی والا سیڈڈرل، لیسر لیولر، ہیپی سیڈڈرل، روٹویٹر وغیرہ کے استعمال سے۔

مشینوں کے صحیح استعمال سے متعلق تربیت:

مشینوں کی نگہداشت اور انصرام سے متلعق جانکاری کے وی کے، زرعی یونیورسٹی یا مشینری جانچ مرکز کے ذریعے دی جاسکتی ہے۔

کس چیز کی حصولگی:

قیمت سے متعلق بنیادات اور امدادی طریقہ کار

زیر سب مشن زرعی مشینی دور

زرعی مشنیوں کی حصولگی پر امدادی رقم کی تفصیلات:

زرعی مشین کی تفصیل

درج فہرست ذات ، قبیلہ، مارجنل کسان،

برائے دیگر امداد خواہاں

 

مشین پر واجب الادا سبسڈی کی آخری حد

امدادی طریقہ کار

مشین پر واجب الادا سبسڈی کی آخری حد

امدادی طریقہ کار

ٹریکٹر

[۱]۸سے۲۰ہارس پاور

[۲]۲۰سے ۷۰پارس پاور

 

ایک لاکھ روپے

سوالاکھ روپے

 

۳۵/فیصدی

۳۵/فیصدی

 

۷۵/ہزار روپے

ایک لاکھ روپے

 

۲۵/فیصدی

۲۵/فیصدی

پاووٹلر

[۱] ۸ہارس پاور سے نیچے

[۲] ۸پارس پاور اور اس سے زیادہ

 

پچاس ہزار روپے

۷۵/ہزار روپے

 

۵۰/فیصدی

۵۰/فیصدی

 

۴۰/ہزار روپے

ایک لاکھ روپے

 

۴۰/فیصدی

۴۰/فیصدی

رائس ٹرانسپلانٹر

[خودکار پنیری مشین]

[۱]۴/کیاریوں والی۔

[۲] ۴تا۸کیاریوں والی۔

 

 

۹۴/ہزار روپے

۲/لاکھ روپے

 

 

۵۰/فیصدی

۴۰/فیصدی

 

 

۷۵/ہزار روپے

 

۴۰/فیصدی

۴۰/فیصدی

خودکار پنیری مشین

برائے کٹائی وبندھائی

 

سوالاکھ روپے

۵۰فیصدی

ایک لاکھ روپے

۴۰/فیصدی

زرعی مشین کی تفصیل

درج فہرست ذات، قبیلہ، مارجنتل کسان، خواتین اور شمال مشرقی ریاستوں کے امداد

برائے دیگر امداد طریقہ کار

 

مشین پر واجب الادا سبسڈی کی آخری حد

امدادی طریقہ کار

مشین پرواجب الادا سبسڈی کی آخری حد

امدادی طریقہ کار

خصوصی خودکار مشین

۱/کٹائی مشین

۲/ مٹی سے متعلق جانچ کرنے کیلئے نمونہ حاصل کرنے مشین۔

۳/بوائی مشین۔

 

۶۳/ہزار روپءے

 

۵۰/فیصدی

 

۵۰/ہزار روپے

 

۴۰/فیصدی

خود کار مشین برائے باغبانی

۱/میوہ توڑنے کی مشین۔

۲/شاخ تراشی کاآلہ۔

۳/میوہ کی درجہ بندی کی مشین

۴/میوہ کی درجہ بندی کی مشین۔

۵/میوہ پٹری۔

۶/نرسری بھرپائی والی مشین

۷/ کثیر المقاصد ہائِیڈرالک نظام۔

۸/برقی توانائی سے چلنے والےآلات

باغبانی برائے شاخ تراشی، چشم پیوند، قلم پیوندکاری

 

 

 

 

 

 

 

 

سوا لاکھ روپے

 

 

 

 

 

 

 

 

۵۰/فیصدی

 

ایک لاکھ روپے

 

۴۰/فیصدی

مالی امداد ادباپت حصولیابی زرعی مشین وآلات

زرعی مشین کی تفصیل

درج فہرست ذات، قبیلہ، مارجنل کسان،خواتین اور شمال مشرقی ریاستوں کے امداد

برائے دیگر امداد خوہاں

ٹریکٹر/پاورٹلر کے ذریعے چلنے آلات

[الف]زمینی بہبودی ،کھدائی اوربیج کیلئے مخصوص زمین کی تیاری کے آلات۔

۱/ایم۔بی ہل

۲/ڈیسک ہل

۳/کلٹیو یٹر

۴/پنجہ

۵/لیولربلیڈ

۶/کیج ویل

۷/فرواوپنر

۸/رجر

۹/خودروگھاس پھوس کو اکھاڑنے کا آلہ

۱۰/لیسرزمین ہموار کرنے کا آلہ

۱۱/مکنیکی ہل [دھرا]

۱۲/روٹاویز

۱۳/روٹوپڈلر

۱۴/کھٹپانی میں کام کرنے کاہل[دھرا]

 

۱۵/ہموار طریقے کے ساتھ کاٹنے والاہل

 

 

 

 

 

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۱۵/ہزار روپے ۲/۲۰ہارس پاور سے زیادہ ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۱۹ہزار روپے۔

 

 

 

 

 

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۳۵/ہزار روپے۔ ۲/۲۰ہارس پاور سے زیادہ ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۴۴ /ہزار روپے۔

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۸/ہزار روپے۔ ۲/۲۰ہارس پاور سے زیادہ ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۰/ہزار روپے۔

 

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۱۲/ہزار روپے۔ ۲/ ۲۰ہارس پاور سے زیادہ ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۱۵ہزار روپے۔

 

 

 

 

 

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۲۸ہزار روپے۔ ۲/۲۰سے ۳۵ہارس پاور سے زیادہ ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۳۵ /ہزار روپے۔

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۶/ہزار روپے۔ ۲/۲۰ہارس پاور سے زیادہ ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۸/ہزار روپے۔

زرعی مشین کی تفصیل

درج فہرست ذات، قبیلہ، مارجنل کسان، خواتین اور شمال مشرقی ریاستوں کے امداد

برائے دیگر امداد خواہاں

[ب]بوائی،شجرکاری، کٹائی اور کھدائی والے آلات:

۱/کھرپا۔

۲/آلولگانے کا آلہ۔

۳/آلونکالنے کا آلہ۔

۴/مونگ پھلی نکلانے کا آلہ ۔

۵/سڑپ ٹرل ڈرل۔

۶/ٹریکٹر کے ذریعے چلنے والا کٹائی کا آلہ۔

۷/پیاز کاٹنے کا آلہ۔

۸/دھان گھاس کاٹنے کا آلہ۔

۹/ہلکی کھدائی بیج وکھادڈالنے لاآلہ۔

۱۰/ابھرے ہوئے کھیت کیلئے بوائی کا آلہ

۱۱/شکر قنذکٹائی کا آلہ۔

۱۲/بوائی کا آلہ۔

۱۳/سیڈورل۔

۱۴/مختلف فصلوں کی بوائی کا آلہ۔

۱۵/ہلکی کھدائی کیلئے مختلف بوائی کے آلات

۱۶/کیاری درمیانی بوائی کے آلات۔

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۵۱/ہزار روپے۔

 

۱/۲۰سے ۳۵ہارس پاور سے تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۹/ہزار روپے۔

 

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر ۱۲ ہزار روپے۔

 

۱/۲۰سے ۳۵ہارس پاور سے تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۵/ہزار روپے۔

 

زرعی آلات کشادرزی کی تفصیل

درج فہرست ذات، قبیلہ، مارجنل کسان، خواتین اور شمال مشرقی ریاستوں کے امداد

برائے دیگر امداد خواہاں

۱/ٹربوسیڈر۔

۲/نیومسٹک پلانٹر۔

۳/نیومسٹک سبزیات کے بیج بونے کاآلہ۔

۴/نیومسٹک سبزیات کے بیج بونے کےآلات

۵/ہیپی سیڈر۔

۶/پلاسٹک ملچ والی مشین

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۳۵/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے ۳۵ہارس پاور سے تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۴۴/ہزار روپے۔

 

 

 

۱/۲۰ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۲۸/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے ۳۵ہارس پاور سے تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۳۵/ہزار روپے۔

 

[پ]ہمہ چوں کھدائی کے آلات۔

۱/خودروگھاس پھوس اکھاڑنے والے آلات۔

۲/دھان گھاس کٹائی کا آلہ۔

۳/خودروگھاس پھوس کاٹنے کا آلہ۔

[۲/ہارس پاور سے کم ]

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۵/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے ۳۵ہارس پاور سے تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۹/ہزار روپے۔

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۲/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے۳۵ ہارس پاور سے تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۵/ہزار روپے۔

 

[ت]بچے کھچے فصلات کی تنظیم /گھاس محفوظ کرنے کا عمل:۔

۱/شکر قندکٹائی۔

۲/نارجیل کاٹنے کا آلہ۔

۳/پنجہ۔

۴/بیلچے۔

۵/گھاس کٹائی۔

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۵/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے ۳۵ہارس پاور تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۹/ہزار روپے۔

 

 

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۲/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے۳۵ ہارس پاور تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۵/ہزار روپے۔

 

[ٹ]کٹائی ودُھنائی کے آلات:۔

۱/مونگ پھلی کاآلہ۔

۲/دھننے کا آلہ۔

۳/مختلف فصلات کے دھنائی کا آلہ۔

۴/فصل دھان کی دھنائی کاآلہ۔

۵/برش کٹر

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۲۰/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے ۳۵ہارس پاور تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۲۵/ہزار روپے۔

 

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۶/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے ہارس پاور تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۲۰/ہزار روپے۔

 

زرعی آلات کشاورزی کی تفصیل

درج فہرست ذات، قبیلہ، مارجنل کسان، خواتین اور شمال مشرقی ریاستوں کے امداد

برائے دیگر امداد خواہاں

چیف کڑ

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۵/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے۳۵ ہارس پاور تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۹/ہزار روپے۔

۱/۲۰سے ہارس پاور سے کم والے ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۱۲/ہزار روپے۔

 

۲/۲۰سے۱۵ ہارس پاور تک ٹریکٹر سے چلنے والے آلات پر۳۵/ہزار روپے۔

۳۵/ہارس پاور سے اپرٹریکٹر کے ذریعے چلانے والے آلات:

 

 

[الف] زمینی بہبودی، کھدائی اور بیج کیلئے مخصوص زمین کی تیاری کے آلات:

۱/ایم۔بی ہل۔

۲/ڈیسک ہل۔

۳/کلٹویٹر۔

۴/پنجہ۔

۵/لیولر بلیڈ۔

۶/کیج ویل۔

۷/فرواوپنر۔

۸/رجر۔

۹/ریورسبل میکنکل [دھرا] ہل۔

 

 

 

 

 

۴۴/ہزار روپے

 

 

 

 

 

۳۵/ہزار روپے

۱۰/خودروگھاس پھوس کو اُکھاڑنے کاآلہ

۱۱/لیسر لینڈ لیولر۔

۱۲/روٹوویٹر۔

۱۳/روٹوپڈلر۔

۱۴/ہائی ڈرالک ہل [دھرا]۔

۱۵/سب سوئلر۔

۱۶/ٹرنچ میکر [پی ٹی اوسے چلنے والے]

۱۷/بنڈفارمر[پی ٹی اوسے چلنے والے]

۱۸/پاورہیرو[پی ٹی او سے چلنے والے]

۱۹/بیک ہو روڈ وزر[ٹریکٹر پر چلنے والا]

 

 

 

 

 

۶۳/ہزار روپے

 

 

 

 

 

۵۰/ہزار روپے

Last Modified : 3/8/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate