অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم

کلیدی الفاظ

وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم۔کوریج کے اصول،وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم۔ پریمیم،وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم۔سالانہ بجٹ،وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم کی مدت،وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم۔موت،وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم۔بیما کمپنی۔

اسکیم کی تفصیلات

اس بیما اسکیم میں ہر سال نئے ایک سال کے کور نیز کسی بھی وجہ سے موت ہونے پر جیون بیما کور پیش کش کی گئی ہے۔ یہ اسکیم بھارتیہ جیون بیما نگم( ایل۔آئی ۔سی)کے توسط سے پیش کی جائے گی نیز دوسری بیما کمپنیاں منظوری لینے کے بعد بینکوں کی مددسے اسی طرح کی شرائط پر اس اسکیم کو پیش کر سکتی ہیں۔معاون بینک اس طرح کی دوسری کسی بھی جیون بیما کمپنی کو سے معاہدہ کر اپنے خریداروں کے لیے یہ اسکیم لاگو کر سکتے ہیں۔

کوریج دائرہ

معاون بینکوں کے 18 سے 50 سال کی عمر کے سبھی بچت بینک کھاتہ رکھنے والے اشخاص اس اسکیم میں شامل ہونے کے حق دار ہونگے۔کسی بھی شخص کے ایک یا مختلف بینکوں میں کئی بچت کھاتے ہوں تو ایسے معاملات میں وہ شخص صرف ایک بچت کھاتے کے توسط سے ہی اس اسکیم میں شامل ہونے کا حق دار ہوگا۔بینک کھاتے کے لیے آدھار کارڈ کے۔وائی۔ سی ضروری ہوگا۔

منبع

کور قواعد کے مطابق ایک جون سے 31 مئی تک ایک سال کے لیے ہوگا جس میں شامل ہونے کے لیے بچت بینک کھاتے سے اس نام سے ادائیگی کرنے کے لیے طے شدہ ہر سال 31 مئی تک ، ابتدائی سال کے لیے ۔۔۔ روپ میں۔۔۔ کے ساتھ، متبادل پیش کرنا ضروری ہوگا ۔ممکنہ کور کے لیے پیش کیے گئے نام مکمل سالانہ پریمیم کی ادائیگی کے ساتھ اچھی صحت کی تصدیق شدہ سند پیش کرنے پر ممکن ہو سکے گا۔

اس اسکیم سے باہر نکلنے والے اشخاص کسی بھی وقت،مستقبل کے سال میں طے شدہ فارم میں اچھی صحت کی تصدیق کرکے اس اسکیم میں پھر سے شامل ہو سکتے ہیں۔آئندہ سالوں میں، امیدوارجماعت میں نئے ممبر ،یا موجودہ دور کے امیدوار جوپہلے اس اسکیم میں شامل نہیں ہوئے تھے یا جنھوں نے اپنا کھاتہ بند کر لیا تھا، اس اسکیم میں ،اگر وہ جاری ہو تو اچھی صحت کا توثیق نام پیش کرکے شامل ہو سکتا ہے۔

منافع۔فائدہ

کسی بھی وجہ سے امیدوار کی موت ہوجانے پر 2 لاکھ روپے دینے ہونگے۔

پریمیم

330روپے فی ممبر سالانہ۔ اس اسکیم کے تحت دیے گئے متبادل کے مطابق پریمیم کی ایک قسط میں تصدیق نامے کی سہولیت کے ذریعے کھاتے دارکے بچت کھاتے سے ہر ایک سالانہ کوریج 31 مئی یا اس سے پہلے کاٹ لیا جائے گا۔31 مئی کے بعد ممکنہ کوریج کے لیے عاق کیے گئے امیدوار کے سالانہ پریمیم ادا کرنے کے ساتھ اچھی صحت کا خود تصدیق شدہ توثیق نامہ پیش کرنے پر ہی ممکن ہو سکتا ہے۔ دعوعے کے سالانہ تجربے کی بنیاد پرپریمیم کی جانچ کی جائے گی۔ کسی بھی طرح کے خلاف نتائج کے علاوہ یہ کوشش کی جائے گی پہلے تین سالوں میں پریمیم کو بڑھایا نہ جائے گا۔

امیدواری کی شرائط

معاون بینکوں کے بچت کھاتہ دار، جن کی عمر 18سال سے 50 برس کے بیچ ہے نیز مندرجہ بالا ذرائع کی شکل میں اسکیم میں شامل ہونے کے لیے رضامندی دیں ،انھیں اس اسکیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

جو شخص ابتدائی مدت کے بعد 31 اگست 2015 یا 30 نومبر 2015 تک کی طے شدہ مدت تک ،جیسا بھی معاملہ ہو،اسکیم میں شامل ہو رہے ہیں انھیں ایک حلفیہ بیان دینا ضروری ہوگا کہ ان کی صحت اچھی ہے اور وہ کسی بھی’ مہلک بیماریوں‘ جیسا کہ امیدوای کے ‘ وقت رضامندی جتاتے ہوئے فارم میں لکھا گیا تھا، میں مبتلا نہیں ہے۔

وزیر اعظم جیون جیوتی بیما اسکیم کی بنیادی باتیں

1

پریمیم رقم

330 روپے سالانہ

2

کوریج قانون

موت کوریج(حادثاتی؍عام)

3

عمر کی حد

18سال سے 50 برس تک

4

کوریج کی مدّت

50سال تک

وعدہ خلافی

ممبر کی زندگی پر بھروسہ درج ذیل حادثات میں سے کوئی بھی ایک حادثہ ہونے پر ختم ہوگا نیز اس حالت میں کوئی بھی فائدہ نہیں ملے گا۔ 55 سال کی عمر( جنم دن کی قریبی عمر)ہونے پر ،بشرط یہ کہ اس تاریخ(داخلہ حالانکہ 50برس کی عمر میں ممکن نہیں ہوگا)سالانہ غورو خوض ہوگا۔

وعدہ خلافی

ممبر کی زندگی پر بھروسہ درج ذیل حادثات میں سے کوئی بھی ایک حادثہ ہونے پر ختم ہوگا نیز اس حالت میں کوئی بھی فائدہ نہیں ملے گا۔

55 سال کی عمر( جنم دن کی قریبی عمر)ہونے پر ،بشرط یہ کہ اس تاریخ(داخلہ حالانکہ 50برس کی عمر میں ممکن نہیں ہوگا)سالانہ غورو خوض ہوگا۔

بینک کے ساتھ کھاتہ بند ہونے پر یا بیما کور جاری رکھنے کے لیے ضروری رقم نہ ہونے پر۔

اگر ممبر ایل۔آئی۔سی۔؍دوسری کمپنی کے ساتھ ایک سے زیادہ کھاتے کے توسط سے کور کیا گیا اور ایل۔آئی۔سی۔؍دوسری کمپنی کے ذریعے انجانے میں پریمیم حاصل ہوتا ہے تو اس حالت میں بیما کور 2لاکھ روپے کے لیے محدود ہو جائے گا نیز پریمیم ضبط کرنے کا اختیار ہوگا۔

اگر بیما کوردینے کی تاریخ پر کسی تکنیکی وجوہات کی بنا پر( جیسے ضروری رقم نہ ہونا یا کسی انتظامی مدعے کی وجہ سے) بند ہو جاتا ہے تو وہ مکمل سالانہ پریمیم اور اچھی صحت کے ایک تسلی بخش بیان پر پھر سے بحال کیا جا سکتا ہے۔

معاون بینک طے شدہ معاملے میں ہر سال 30جون یا اس سے پیشتر نیز دوسرے معاملات میں حاصل شدہ مہینے میں پریمیم پیش کرے گا۔

منبع:پورٹل کے عنوان سے متعلق مواد ٹیم

Last Modified : 11/3/2019



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate