অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

اسٹینڈا پ انڈیا اسکیم

اسٹینڈا پ انڈیا اسکیم

اسٹینڈ اپ انڈیا اسکیم کا بنیادی مقصد عورتوں اور پسماندہ ذاتوں؍ قبائل یا اقوام کے لوگوں میں بزنس؍تجارت کے رحجان کو بڑھاوا دینا ہے۔ یہ اسکیم شعبۂ مالگزاری خدمات ، وزارت خزانہ یا مالگزاری ، حکومت ہندوستان کی زیر نگرانی چلائی جائے گی۔

اس منصوبے کے تحت ہر ایک بینک کی برانچ میں اس طرح کے کم از کم دو پروجکٹ کی سہولیت دی جائے گی۔ اوسط تاجران کے ایک گروہ کے لیے اس اسکیم کے شروع ہونے سے 36 مہینوں کے بیچ کم از کم 25 لاکھ لوگوں کے مستفید ہونے کا امکان ہے۔

Standup ecosystem

اسکیم کی تفصیلات

  • سیڈیول کاسٹ ؍سیڈیول ٹرابئز اور عورتوں کے اعانت اور مدد پر خصوصی توجہ ۔
  • اس منظوری کا مجموعی مقصد آبادی کے اس پسماندہ طبقے والی آبادی کو بینک کے قرضے کی سہولت دی جائے جس کو وہ سات سال کے لمبے عرصے میں واپس کر سکتے ہیں۔ اس غیر زراعتی طبقے کو 10 لاکھ سے 100 لاکھ روپے کا قرض دیا جا سکتا ہے۔
  • اس اسکیم کے تحت قرض کو کریڈٹ گارنٹی اسکیم کے تحت تحفظ و تعاون دیا جائیگا جس کے لیے شعبہ مالگزاری خدمات ذمہ دار ہوگا اور نیشنل کریڈٹ گارنٹی ٹرسٹی کمپنی لیمٹڈ( NCGTC ) کا رگزار ایجنسی ہوگی۔
  • کل قرضے کا حاشیہ ؍25 فی صد ہوگا۔ صوبائی اسکیم کے میلان سے قرین عفل ہے یا امید ہے کہ قرضداروں کے لیے حاشیہ روپؤں کی اصل ضرورت کم ہو جائے گی۔
  • ایک مخصوص مدت کے بعد اُدھار یا قرض لینے والے کے اعدادوشمار کریڈٹ بیوروں کی طرف سے جمع کیے جائیں گے۔

مخرج :پی آئی بی

Last Modified : 10/25/2019



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate