شیئر

خریدار و فروخت کنندہ کا یہ آن لائین پلیٹ فارم آپ کو اپنی اشیا اورخدمات کی فروخت کے لیے اچھا موقع فراہم کرتا ہے۔ آپ زراعت، مویشیوں، دستکاری، مشینوں اور الیکٹرانک سامان وغیرہ سے متعلق کسی بھی پروڈکٹ کی معلومات پوسٹ کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کرایہ اور مشاورتی خدمات کے متعلق بھی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔.

اس آن لائین پلیٹ فارم پر چنندہ موضوعات میں مسائل کے ماہرانہ حل فراہم کیے جاتے ہیں۔ استعمال کنندہ اپنی زبان میں اپنے سوالات پوسٹ کرکے ای میل کے ذریعے ماہرانہ مشورہ حاصل کرسکتا ہے۔

یہ آن لائین کوئیزبچوں کو اپنی معلومات عامہ کی جانچ کی حوصلہ افزائی اور ان کی کارکردگی و اعتماد میں اضافہ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ تیسری سے دسویں جماعت میں پڑھنے والے بچے اس کوئیز میں حصہ لے سکتے ہیں۔

ویب پر مبنی یہ سروس درج شدہ استعمال کنندگان کو اپنی مالی سرگرمیوں کو بہتر طریقے سے منظم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ ٹول استعمال کنندگان کو ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے اہم مالیاتی سرگرمیوں سے متعلق یاددہانی ارسال کرتا رہتا ہے۔

یہ پلیٹ فارم ہندوستان بھر کے کامن سروس سنٹرس کے ولیج لیول انٹرپرونرس(VLEs) کے لیے مفید و معاون مواد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ولیج لیول انٹرپرونرس کو اپنے تجربات کے تبادلے اور مباحثہ کا موقع بھی فراہم کرتا ہ

خواتین، بچوں، نوجوانوں اور دیگر پسماندہ و محروم طبقات کی معلومات اور مہارتوں میں اضافے کے لیے علاقائی زبانوں می مختلف کورسز فراہم کیے گئے ہیں ۔.

یہ آن لائین ٹول قبل زچگی، بعد زچگی اور بچے کی نگہداشت سے متعلق ضرورت کے مطابق معلومات راست موبائیل فون پر وائس کال کی شکل میں حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ارسال کرتا ہے۔.

آن لائین خدمات

 
خریدار و فروخت کنندہ کا آن لائین پلیٹ فارم
 
آن لائین ماہرانہ حل
 
 
سکول کے بچوں کے لیے آن لائین کوئیز مزید جانیے
مالیاتی سرگرمیوں کے لیے یاددہانی
 
 
سی ایس سی آپریٹروں کے لیے وسائل کا پلیٹ فارم مزید جانیے
 
معلومات اور اہلیتوں کی تربیت
 
 
موبائیل طرز پرماں سے متعلق صحت کی بیداری
 

ان پروڈکٹس پر مزید معلومات کے لیے ہم رابطہ کریں کریں

Back to top