ہوم / صحت / آیوش
شیئر
Views
  • صوبہ Open for Edit

آیوش

یوگا
آیوروید
اِس حصے میں آیوروید کے اصل نظریہ سے واقف کراتے ہوئے اِس کے ذریعے کئے جانے والے علاجوں کی معلومات بھی دی گئی ہے۔
یونانی
اِس حصے میں یونانی طبی پریکٹس کے بارے میں معلومات دی گئی ہے۔
یوگ
متوازن طریقے سے پیدائشی طاقت کو بہتر بنانے یا تیار کرنے کے لئے ایک نظم وضبط کےطور پر مقبولِ عام یوگ کی معلومات پیش ہے۔
قدرتی علاج
قدرتی علاج عمل سالوں سے چلی آ رہی ہے اور اپنے خاص اصولوں، جیسے جسمانی، دماغی، اخلاقی اور روحانی عمل کے ساتھ آدمیؤں کا علاج کرتی ہے۔ اس عمل کے مطابق انسان کی صحت میں حوصلہ افزائی، بیماریوں سے لڑنے کی قوت اور اپنا علاج کرنے کا قوی امکان ہوتاہے۔
سددھا
سددھ نظام ہندوستان میں دوا کے سب سے پرانے نظاموں  میں سے ایک ہے۔ ' سددھ  ' لفظ کا معنی ہے کامیابیاں اور سددھ، صوفی مرد ہوتے تھے جو دوا میں نتیجہ حاصل کرتے تھے۔ ہے۔ اس حصے میں انہی نتائج اور ان کا موجودہ استعمال بتایا گیا ہے۔
ہومیوپیتھی
ہومیوپیتھی آج ایک تیزی سے بڑھ رہا نظام ہے۔ اس حصے میں اس سے جڑی معلومات  پیش کی گئی ہے۔
دواؤں پودوں اور جڑی بوٹياں
وزارت آیوش کی کامیابیاں
یوگ سائنس
Back to top