অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

این ایچ ایم کے اجزاء

نیشنل ہیلتھ مشن

درج ذیل نشانات کے حصول کو یقینی بنانا نیشنل ہیلتھ مشن کا مقصد ہے۔

  1. زچگی کے دوران اموات کی شرح (MMR) کو کم کرکے 1/1000 تک کرنا
  2. شیرخوادگی کے دوران اموات کی شرح (IMR) کو کم کرکے 25/1000 تک کرنا
  3. ل بارآوری کی شرح(TFR) کو کم کے 2.1 تک کم کرنا
  4. 15تا 49 سال عمر کی خواتین میں خون کی کمی سے حفاظت اور اینمیا میں کمی کرنا
  5. متعدی اور غیر متعدی امراض اور نت نئے امراض سے اموات یا عدالت کو کم کرنا
  6. صحت کی دیکھ بھال پر جیب سے زائد بوجھ کو کم کرنا
  7. ٹی بی سے ہونے والی سالانہ اموات اور واقعات کو نصف کرنا
  8. جزام کی شرح کو 1/1000 سے کم کرنا
  9. تمام اضلاع میں مائکرو ملیریا کی شرح کو 1فیصد سے کم کرنا
  10. کالاآجار کو 2015 تک ختم کرنا10000, کی آبادی میں اکیس سے کم کرنا

نیشنل ہیلتھ مشن کے اجزاء

نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت دوذیلی مشن ہیں۔ وہ ہیں نیشنل رورل ہیلتھ مشن اور نیشنل اربن ہیلتھ مشن۔

این ایچ ایم کے 6 مالیاتی اجزاء ہیں۔:

  1. این آر ایچ ایم ۔آرسی ایچ فلکسی پول
  2. این یو ایچ ایم فلیکسی پول
  3. متعددی امراض کیلےفلیکسی پول
  4. غیر متعددی امراض بشمول زخم اور ہنگامی بیماروں کیلے فلیکسیپول
  5. انفرااسٹرکچر مینجمنٹ

Last Modified : 3/19/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate