অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

گردے اور ہائی بلڈ پریشر

گردے اور ہائی بلڈ پریشر

عموماً جو ان حضرات میں خون کا دباؤ ١٣٠ /٨٠ ہوتا ہے جب خون کا دباؤ ١٤٠/٩٠ سے زیادہ ہو جایے تو اسے ہائی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے

کن اسباب سے خون کا دباؤ بڑھتا ہے اور اس کا علاج کیوں ضروری ہے ؟

  • ہائی بلڈ پریشر ٣٥ سے زیادہ عمر کے لوگوں میں پایا جاتا ہے اس قسم کا ہائی بلڈ پریشر عام مریضوں میں موروثی طور پر منتقل ہوتا ہے جیسے ابتدائی اور اسنٹیل حیپرٹنسیوں بھی کہا جاتا ہے
  • ہائی بلڈ پریشر والے مریضوں میں سے ١٠ فیصد مریضوں میں اس ہائی بلڈ پریشر کیلئے بہت سی بیماریاں ذمددار ہیں سیکنڈری حیپرٹنسیوں کہا جاتا ہے
  • ہائی بلڈ پریشر کا وقت پر علاج کرانے سے دل دماغ گردے جسیے اہم جز کو نقصان سے بچایا جاسکتا ہے

کن امراض سے خوں کا دباؤ بڑھتا ہے سیکنڈری حیپرٹنسیوں اور اس کے کیا اسباب ہیں ؟

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں سے صرف ١٠فیصد مزریزوں میں اس کیلئے کیی امراض ذمددار ہوتے ہیں جن کی تفصیلات نیچے مذکور ہی ان اسباب میں سے سب سے اہم سبب ٩٠ فیصد مریضوں میں پایا جانے والا سبب گردے کی بیماری ہے

  • گردے کی بیماری
  • گردے میں خون پہونچانے والی نلی سکڑگئ ہو
  • گردے می موجود ایڈری نل کی غدود میں گھنٹھ کا ہونا
  • بدن کے نیچے والے حصّے میں خون کا پہونچانے والی شہ رگ ( شریان کا سکڈ جانا
  • استی روائٹس جیسی کیی دواؤں کا منفی اثر ہوتا ہے

گردے کے کن اسباب سے ہائی بلڈ پریشر ہوسکتا ہے ؟

چھوٹے بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کیلئے گردے میں سوجن کرانک گلومیرولونیفائٹس اور پیدائش سے ہی پیشاب کے راستے میں انفیکشن( Vesico Ureteric Reflux )

کی وجہ سے بیماری وجود میں اتی ہے

اھد شباب میں ہائی بلڈ پریشر کیلئے ذمددار گردے کے امراض میں ذیابیطس کی وجہ سے گردے کو ہونے والا نقصان ( دایٹک نفروپیھتھی کرانک گلومیرولونیفائٹس پوولی سسٹک گردے دسیز گردے میں خون پہونچانے والی رگ کاک سکڑ جانا وغیرہ کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے

کن حالات میں ہائی بلڈ پریشر ہونے کا امکان گردے کی وجہ سے رہتا ہے ؟

ہائی بلڈ پریشر گردے کے سبب ہونے کا امکان نیچے مذکور شدہ علامت کی موجودگی میں بڑھ جاتی ہے

  • تیس سال سے کم عمر میں ہائی بلڈ پریشر کا ہونا
  • ہائی بلڈ پریشر کی تشخص کے وقت خون کے دباؤ کا بہت زیادہ ہونا جسیسے ٢٠٠/١٢٠ سے زیادہ ہونا
  • خون کا دباؤ بہت زیادہ ہو اور دوا لینے پر بھی اثر نہ ہو
  • ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے آنکھوں کے پردے پر اثر ہوا ہو اور تکلیف بھی ہوتی ہے
  • ہائی بلڈ پریشر کے ساتھ صبح کے وقت چہرے پر سوجن کمزوری کھانے میں بے رغبتی جیسی تکلیفیں گردے کی بیماری کی طرف اشارہ کرتی ہے

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں گردے کی بیماری کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے ؟

عموما پیشاب جانج خون میں کریتنن کی جانج پیٹ کے اکسرے اور گردے کے التراسونڈ کی جانج کرانے سے زیادہ تر گردے کی بیماریوں کا پتہ لگایا جاسکتا ہے ان جنجوں کے بعد انتروینس پیلوگرافی ، کلردوپلرہسٹتی اور رینل انجیوگرافی وغیرہ جانچوں میں سے ضرورت کے مطابق جانج کی جاتی ہے اس طرح کن اسباب سے خون کا ہائی بلڈ پریشر ہے یہ متعین کیا جاتا ہے اور اسی کے مطابق علاج کیا جاتا ہے

ہائی بلڈ پریشر کیلئے ذمدار گردے بیماری کی تشخیص کرنا کیوں ضروری ہے ؟

ہائی بلڈ پریشر گردے کی بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے اس کا فورا تشخیص ہونا بہت ضروری ہے اور اس کا فائدہ مندرجہ ذیل ہیں

  1. گردے کی بہت سی بیماری صحیح تشیخس اور مناسب علاج سے ٹھیک ہوسکتی ہے
  2. گردے کے اقسام مرض کو دھیان میں رکھتے ہوا علاج مفید اور موثر طریقے سے ہی ہوسکتا ہے
  3. بچوں میں ہونا والی گردے کی سوجن (Acute Glomerulonephritis)میں بہت جلدی لیکن بہت کم وقت کیلئے خون کا دباؤ بڑھنے لگتا ہے جس کا دماغ پر منفی اثر ہونے کی وجہ سے پورے بدن میں اینٹھن آسکتی ہے اور بچہ بیہوش ہو سکتا ہے اس ہائی بلڈ پریشر کے وقت مناسب تشخیص اور کرانے سے بچوں کو اس دردناک تکلیف سے بچایا جا سکتا ہے
  4. ہائی بلڈ پریشر کرانک گردے فیلیر جیسے خطرناک بیماری کی سب سے پہلی اور واحد نشانی بھی ہو سکتی ہے کرانک گردے فیلیر میں ہائی بلڈ پریشر پر ضروری قابو رکھنے اور دیگر علاج سے گردے کو ہونے والے نقصان سے بچایا جاسکتا ہے ساتھ ہی کرانک گردے فیلیر کی ناسور حالت جس میں ڈائلیسز کی ضرورت ہوتی ہے اسے لمبے عرصے کیلئے موخر کیا جاسکتا ہے

علاج

گردے کی وجہ سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج امراض گردے کے اقسام پر مبنی ہے

تھوڑے عرصے کیلئے ہائی بلڈ پریشر کا علاج

مخصوص بچوں میں پیی جانا والی گردے کی بیماری اکیوت گلومیرولونیفائٹس کے کھانے میں شیلی اشیا اور نمک کی مقدار کم کرنے پیشاب بڑھانے کی دوا سے خون کا دباؤ کم کرنے کی دوا لینے سے خون کا دباؤ دھیرے دھیرے کم ہوکر ٹھیک ہو جاتا ہے اور اس کے بعد علاج کی کوئی ضرورت نہیں رہتی ہے

ہائی بلڈ پریشر کا دائمی علاج

کرانک گردے فیلیر اس بیماری کی وجہ سے بڑھنے والے ہائی بلڈ پریشر پر کنٹرول رکھنے کیلئے کھانے میں نمک کم لینا بدن کی سوجن کو دھیان میں رکھتے ہواپانی کی مقدار صلاح کے مطابق کم لینی چاہیے اور خون کے دباؤ کو کم کرنے کی بہتر دوا لینی چاہیے اس قسم کے مریضوں میں ہائی بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے سے گردے کو ہونے والے نقصان سے بچایا جاسکتاہے

رینل آرٹری استینؤس گردے میں خون پہونچانے والی موٹی رگ کے سکد جانے سے خون کا دباؤ بہت زیادہ رہتا ہے تو فورا بذریعہ علاج اس دباؤ کو ہمشہ کیلئے ختم کیا جا سکتا ہے اس الج کیلئے مندرجہ ذیل متبادل سہولیت ہے

رینل آینجیوپلستی اس علاج میں بغیر آپریشن کے کیتھیٹر ( ایک مخصوص قسم کی نلی ) کے ذریعہ شریان کے سکدے ہوۓ کیتھیٹر میں لگے غبارے کی مدد سے پھلایا جاتا ہے زیادہ تر مریضوں میں سکدے ہوۓ حصّے کو پھلانے کے بعد یہ دوبارہ سے نہ سکدے اس کیلئے شریان کے اندر اسٹنٹ مخصوص قسم کی پتلی نلی رکھی جاتی ہے

آپریشن کے ذریعہ علاج

اس علاج میں آپریشن کرکہ شریان کا سکڈا ہوا حصّہ بدل دیا جاتا ہے یا مریض کے گدوں کو دوسری جگہ کی خون کی نالی کے ساتھ جوڈ دیا جاتا ہے بلکل گردے تبدیلی کی طرح

Last Modified : 4/8/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate