شیئر
Views
  • صوبہ Open for Edit

آنکھ ٹیسٹنگ-I

یہ حصہ آنکھ جانچ کی معلومات فراہم کرتا ہے.

ذیا بطیس سے متلق اِمراضِ چشم (ذیابطیس ریٹینو پیتھی)

Eyes1

ذیا بطیس ( شوگَر) کی بیماری سے ریٹینو پیتھی میں عموماً ریٹینا ( آنکھ کا پردہ ) متاثر ہوتا ہے۔

خون میں شکر (بُلڈ شوگر) کو معمول پر رکھنے کے لیے مناسبعلاج ہی ذیا بیطیسی ریٹینو پیتھی سے بچنے کا مناسب ترین طریقہ ہے۔

  • ابتدا میں کو ئی ظاہری علامت یا درد وغیرہ نہیں ہوتا۔
  • دھیرے دھیرے آنکھوں کی بینا ئی میں دھندلاپن۔
  • کالے دھبییا کالی لکیریں دکھای دینا۔

اگر آپ ذیابطیس کے مرض میں مُبتلا ہیں تو ریٹنیو پیتھی کے لیے وقت وقت پر اپنی آنکھوں کی ضرور جانچ کرایں۔ ریٹینو پیتھی کے غلط اثرات کو بذریعہ علاج؍یا بذریعہ لیزر روکا جا سکتا ہے۔ سرکاری اسپتالوں، علاقا ئی ادارہ تحقیقات امراض چشم اور میڈیکل کالجوں میں یہ سہولیات مُفت دستیاب ہیں۔

مذید معلومات کے لیے اپنے قریب ترین ابتدا ئی رمرکز صحت یا سرکاری اسپتالوں سے رابط قایم کریں۔

موتیا بِند

یہ حالت عموماً عمر زیادہ ہونے پر ہوتی ہے۔
آپریشن کے ذریعہ موتیابِند کی وجہہ سے ہونے والے اندھے پن سے بچا جا سکتا ہے۔
موتیا بِند کا آپریشن محفوز اور آسان ہے۔

علامت اور پہچان

  • بینایی میں دھیرے دھیرے کمی ظاہر ہونا۔
  • آنکھ کی پتلی دُھندلی ہو جاتی ہے۔
  • اس بیماری میں آنکھوں میں درد نہیں ہوتا ہے۔
  • موتیا بِند کے زیادہ پکنے کا انتظار نہ کریں۔
  • فوراً آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر سے رابط قایم کریں۔

سرکاری اسپتالوں اور غیر سرکاری ہیلتھ سینٹروں میں لینس کے ساتھ ساتھ موتیا بِند کے آپریشن کی سہولیات مُفت دستیاب ہیں۔

مزید معلومات کے لیے اپنے قریب ترین ابتدایی مرکز صحت یا سرکاری اسپتالوں سے رابط کریں۔

مآخذ

قومی پروگرام براے انسداد نابیناپن (NPCB )
وزارت صحت و خاندانی فلاح و بہبود ، حکومت ہند نرمان بھون،
نئی دہلی ، 110108 ویب سایٹ:www.mohfw.nic.in/npcb.nic.in

2.35294117647
اپنی تجاویز ارسال کریں (اگر مذکورہ بالا مواد پر آپ کو کوئی تبصرہ/تجویز دینی ہو تو براہ کرم یہاں درج کریں))
Enter the word
Back to top