অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

Kiosk بنکنگ

بنکنگ ایک تعارف

ریزروبینک آف انڈیا (آربی آئی) مالیاتی شمولیت کی تعریف کرتی ہے کہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو مالیاتی خدمات تک رسائی کو یقینی بناتا ہے اور بچھڑئے ہوئے طبقات جیسے کمزور طبقات اور کم آمدنی والےگروپس کو ایک قابل برداشت قیمت پر کافی قرض فراہم کرتی ہے۔ مالیاتی شمولیت کے جوہر میں Kiosk بنکنگ ایک اہم کانسپٹ ہے جو بنیادی طورپر ملک کے دیہی علاقوں جہاں کم تعداد میں بینک موجود ہوتے ہیں اور عوام بینک تک پہنچ کر انکی خدمات حاصل نہیں کرسکتے کے لیے بنایا گیا ہے اس سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ Kiosks پرائیوٹ پبلک اور علاوہ مائکرو کریڈٹ اور انشورنس کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ عام بینک شاخوں کی طرحKiosk بنکوں کی تمام بنیادی خدمات فراہم کریں

یہ کس طرح کام کرتے ہیں

ایک ریٹیلیر نوفرل بنک اکاونٹ ایک گراہک کی انگلیوں کے نشانات کی تفصیلات اور فوٹو لیکر کھول سکتا ہے۔ دیگر دستاویزات کے ساتھ نو یور کسٹمر پروسس انجام پاتے ہی اکاونٹ کھل جاتا ہے۔ ایک گراہک زیادہ سے زیادہ 10 ہزار روپئے فی یوم انٹرنٹ سے آراستہKiosk برانچ میں جمع کراسکتا ہے یا نکال سکتا ہے

ایس بی آئی Kiosk بنکنگ

ایس بی آئی جو ملک میں وسیع تر نٹ ورک رکھتا ہے قابل افراد/غیر سرکاری تنطیموں/کمپنیوں NBFC) کے علاوہ (/ دیگر اداروں کو ساتھ آنے کے لیے مدعو کرتا ہے تاکہ ہر ایک تک بنکنگ پہنچ جائے

ایس بی آئی Kiosk لین دین بائیو میٹرک طریقہ سے محفوظ ہوتے ہیں گراہک کو ہر لین دین کو پرنٹیڈ رسید دی جاتی ہے اور یہ اکاونٹ شروع کرنے اور آن لائن لین دین کا اینڈ ٹو اینڈ پروسیس ہے۔

ایس بی آئی Kiosk بنکنگ سے متعلق ایف اے کیوز

سوال(1)ایس بی آئی Kiosk بنکنگ کسطرح کی خدمات فراہم کرتی ہیں؟

ابتداً ایس بی آئی Kiosk بنکنگ درج ذیل خدمات فراہم کریں گی۔ :

  • نقد جمع کرنا
  • نقد نکالنا
  • دوسرے مقام پر دیگرایس بی آئی اکاونٹ ہولڈر کو رقم کی منتقلی
  • ایس بی آئی، بی سی کی پروڈکٹ لسٹ کو بڑھاسکتا ہے حالانکہ بی ایف ورک، بی سی ورک کے قیام کے بعد ہی شروع ہوتا ہے۔

Q.3 اپنے گاہکوں کے لئے فوائد کیا ہیں

  • ایک نوفرل ایس بی آئی اکاونٹ Kiosk بنکنگ ماڈل کے ذریعہ
  • جنرل پرپزکریڈٹ کارڈ (GCC)/ کسان کریڈٹ کارڈ (KCC)
  • ٹرم ڈپازٹ/ بازگرد ڈپازٹ
  • ریگیولر ایس بی آئی سیونگ اکاونٹ
  • ٹرم ڈپازٹ رسید(TDR) وغیرہ کی بنیاد پر ٹرم لون
  • سیونگ اکاونٹ، دشواری کے بغیر اوپننگ
  • کم کے وائے سی دستاویزات.
  • کوئی قطار نہیں.
  • سفر کا کوئی خرچ نہیں
  • آسان ڈپازٹ/وتھڈرال اور ریمی ٹنس
  • آرڈی اور ایف ڈی اکاونٹس شروع کرنے میں آسانی.
  • ڈپازٹ کہیں بھی کیا جاسکتا ہے۔.
  • سبسڈیوں /اسکالر شپس اور دیگر فوائد کی بالراست اکاونٹ میں منتقلی

سوال(3) کسطرح کے لین دین گراہک انجام دے سکتا ہے؟

  • یہ ایک لوفرل اکاونٹ کہلاتا ہے جہاں اقل ترین بیلنس اور دیگر عائد کیئے گئے اخراجات نہیں ہوتے۔.
  • اعظم ترین بیلنس50 ہزار روپئے ہوگا(50 ہزار روپئے سے زائد بیلنس رکھا جاسکتا ہے لیکن اس صورت میں اکاونٹ ریگلیولرسے بدل جائے گا اور بینک کے قوانین اور ڈاکیومنٹ ان اکاونٹس کے لیے لازمی ہونگے)۔
  • اقل ترین بیلنس، صفر بیلنس
  • فی یوم زیادہ سے زیادہ ٹرانسیکشن 10 ہزار روپئے، چیک بک جاری نہیں ہوگی۔
  • صفر نقد لین دین ہوگا اور اکاونٹ تک رسائی کے لیے انگھوٹے کے نشانات کی ضرورت پڑتی ہے۔.
  • کسی دستخظ کی ضرورت نہیں
  • لمبے بنکنگ اوقات سے کسٹمرس کو فائدہ ہوتا ہے جب تک دکان کھلی یہ اوپن رہے گا۔.

سوال(4) سی ایس پی Kiosk بنکنگ کے ذریعہ منافع حاصل کرنا۔

نئے اکاونٹ کھولنے ہر ایک نقد ڈپازٹ/ نقد وتھڈرال اوررمنی ٹرانسفر اور بنک کی کسی بھی خدمات سے کمایا جاسکتا ہے۔

Kiosk بنکنگ کی مزید معلومات کیلے قریبی ایس بی آئی بنک یا آپکے علاقہ کا نکٹ سروس سینٹر ایجنسی (SCA) پر وزٹ لیجیے۔

مآخذ

Source : APNACSC

Last Modified : 2/20/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate