Video on India - A Welfare State
Double click on film to view full screen
ہندوستانی دستور ایک فلاحی ریاست تشکیل دیتا ہے۔ یہ چیز دستور کی تمہید اور ریاست کی پالیسی کے رہنمایانہ اصولوں کی نمایاں خصوصیات (ڈی پی ایس پی) سے واضح ہوتی ہے۔ اسی روح کے ساتھ ہندوستان نہ صرف زبانی بلکہ عملی طور پر بھی فلاحی ریاست کے آیئڈیا کے حصول کے لیئے متعین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ .
ہندوستانی آیئن کی کچھ دفعات کو حکومت کی رہنمائی فلاحی ریاست کی جا نب کرواتی ہیں:
ریاست سماجی بہبود کے فروغ کے لئے ایک سماجی نظام بنائگا1(1) ریاست ایسا سماجی نظام کے جس میں سماجی،معاشی اور سیاسی انصاف کے تمام اداروں کو علم ہو اس کے بہتر طور پر نفاذ اور اس کی حفاظت کو ذریعہ سماجی بہبود کی کوشش کرےگی۔(دفعہ 38) .
تمام شھریان مردوں اور خواتین کو مساوی طور پر کسب معاش کے ذرائع استعمال مین لانے کے حقوق حاصل ہوں گے۔(دفعہ 39 اے).
مناسب قانون سازی یا ادارے کے قیام یا دیگر کسی ذریعہ سے تمام زرعی،صنعتی یا دیگر مزدوروں کے لئے کام،اجرت،بہےر معیار زندگی کی یقین دہانی والے کام کے ماھول کی فراہمی،سماجی اور تہذیبی مواقعوں نیز آسائشون سو مکمل فائدہ اٹھانے کے مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوگی۔اور ریاست بالخصوص دیہی علاقوں میں انفرادی یا کو آپریٹیو سطح پر کوٹیج صنعتوں کے فروغ کے لئے اقدامات کرے گی۔ .
ریاست اپنی معاشی مقدرت اور ترقی کے حدود میں کام ،تعلیم کے حق اور بے روزگاری۔بیماری،معذوری، پیرانہ سالی یا دیگر نا سزاوار معاملات کی صورت میں عوامی تعاون کے مناسب اقدامات کرے گی۔
ریاست سماج کے کمزور طنقات بالخصوص درج فہرست ذاتوں،درج فہرست قبائل کے تعلیمی اور معاشی مفادات کے ضمن میں خصوصی توجہ کو فروغ دے گی اور سماجی نا انصافی اور تمام اقسام کے استحصالات سے ان کی حفاظت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوگی۔ .
اسی طرح کے مقاصد کے حصول کے لیئے،یہ پورٹل مخصوص قسم کی معلومات اور مواد ہندوستانی زبانوں خواتین،بچوں،ایس سی،ایس تی،او بی سی،اقلیتوں،بزرگ شہریوں،معزوروں اور دیگر کے لیئے اسکیمات،پروگرامس، فراہم کرتا ہے۔ .
یہ حصہ خواتین اور بچوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر پہلوئوں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ کی درج فہرست قبائل کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ کی درج فہرست ذاتوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں قوانین اور دیگر قانونی پہلو کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ کی پسماندہ طبقات کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔
یہ حصہ غیر منظم شعبہ سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر پہلووں کا احاطہ کرتا ہے۔.
یہ حصہ فینانس ،سرمایہ کاری،بچت، انشورنس اور قرض سے متعلق پہلووں کااحاطہ کرتا ہے۔.
یہ حصہ اقلیتوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر پہلووں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ معذوروں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ بزرگ شہریوں کی بہبود و ترقی سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر قوانین کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ کی دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمہ سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر اسکیمات کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ کی شہری علاقوں میں غربت کے خاتمہ سے متعلق متعدد پالیسیوں،اداروں اور دیگر اسکیمات کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ غیر سرکاری تنظیموں سے متعلق متعدد پالیسیوں،فنڈنگ کے مواقعوں اور دیگر اچھی سرگرمیوں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ آفات سماوی کے مینجمنٹ سے متعلق متعدد پالیسیوں،فنڈنگ کے مواقعوں اور دیگر اچھی سرگرمیوں کا احاطہ کرتا ہے۔ .
یہ حصہ عام سماجی بیماریوں جس کے خلاف ہر فرد کو اقدام کرنا ہے تاکہ ہندوستان سکونت کے لیئے بہتر مقام بن سکے کا احاطہ کرتا ہے۔ .