অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

کسانوں کی تربیت اور توسیع

کسانوں کی تربیت اور توسیع

کرنا کیا ہے؟

بلاک سطح اور نچلی سطحوںپر کام کررہے ایکسٹشن عاملین کے ساتح رابطہ قائم کرکے زرعی توسیعی اصلاحات سکیموں کی عمل آوری یقینی بنائیں۔ تاکہ ATMA کے تحت ریاستی سطح پر محکمہ زراعت/دیگر متعلقہ محکموں کے ساتح رابطہ قائم کرکے مطلوب پروگراموں کے تحت جانکاری ممکن بنائی جاسکیں۔

  • اپنی شمولیت کے ساتح فارم سکول/نمائشی پلاٹ کا قیام۔.
  • اپنے فارم کو رجسٹر کرانے میں انٹرنیٹ /دیگر ذریعوں سے خاصا دلچسپی لیں۔
  • زراعت سے متعلق ہر سطح کی جانکاری کو دور درشن [قومی/ریاستی چینلوں] پر حاصل کریں۔
  • مفت کسان کال سنٹر حسب1800-180-1551پر ہر خاص سطح کے سوالات کے جوابات حاصل کریں۔ اس مفت کال سنٹر پر صبح کے ۶/بجے سے شام کے ۱۰/بجے تک سال بھر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
  • مخصوص قسم کی جانکاری کے لئے آپ اپنے موبائیل سے SMSکا سہارا بھی لے سکتے ہیں۔

کسی چیز کی حصولگی؟

نمبرشمار

امداد کی قسم

عملانے کے لئے امداد کی صورت

سکیم/مد

۱/

بیجوں کی پیداوار تکنالوجی کے لئے ۵۰ سے ۱۵۰ /کسانوں کے گروپ کی تربیت۔

۱۵/ہزار روپے فی گروپ

سیڈولیج پروگرام

۲/

تسلیم شدہ اداروں سے کسانوں کی تربیت [قیام وط عام/ سفر خرچہ کے ساتھ]

۵/ہزار دوسوروپے فی ماہ۔

پوسٹ ہارویسٹ تکنالوجی۔

۳/

کسانوں کی تربیت

۳۰/کسان فی گروپ کے لئے ۲۴/ہزار روپے برائے دوایام بحساب ۴۰۰/روپ فی کسان۔

NMOOP

۴/

پودوں کی بیماریوں کے روک تھام کے لئے اقدامات [برائے ۴۰/کسانوں کے گروپ کے ساتھ]

۲۹/ہزار دوسوروپے فی کسان فیلڈ سکول زیر NGOcنجی سیکٹر

پلانٹ پروٹیکشن سکیم

۵/

زرعی مشینوں کی مرمت اور رکھ رکھاو/صحیح جانچ برائے بعد فصل کٹائی۔

۴/ہزار روپے فی فرد

SMAM

۶/

افزائشی سبزیات کے لئَ دونوں کے لئے کسانوں کی تربیت۔

۱۵۰۰/روپے فی کسان سفر خرچہ کے علاوہ

VIUC

۷/

کسان انجمنوں/گروپوں کاقیام۔۱۵ تا۲۰/ کسان مالی اداروں کی معاونت کے ساتھ

۴۰۷۵/روپے فی کسان [۳/قسطوں میں پورے ۳/سال کے لئے]

VIUC

۸/

کسانوں کے لئے ۳/دنوں کے واقفیتی پروگرام کی تنظیم، بوسطت قومی زرعی مارکیٹنگ انسٹیٹیوٹ جے پور۔

۳۰/ہزار روپے

GBY

۹/

بیرون ریاست کسانوں کی تربیت [۵۰/تربیتی ایام فی بلاک]

۱۲۵۰/روپے فی کسان فی دن [بطور سفر خرچہ، قیام وط عام

(NMAET)ATMA

۱۰/

ریاستی سطح پر کسانوں کی تربیت [۱۰۰/ تربیتی ایام فی بلاک]

۱۰۰۰/روپے فی کسان فی دن [بطور سفر خرچہ، قیام وط عام

(NMAET)ATMA

۱۱/

ضلع سطح پر کسانوں کی تربیت [۱۰۰/ تربیتی ایام فی بلاک]

۴۰۰/روپے فی کسان فی دن [بطور سفر خرچہ، قیام وط عام

(NMAET)ATMA

۱۲/

نمائشی پروگرام کی تنظیم [۱۲۵/نمائش فی بلاک]

۴۰۰۰/روپے تک فی نمائشی پلاٹ [۸/کنال]

(NMAET)ATMA

۱۳/

فصلوں کے اہم ۶/مراحل پرفی موسم ۲۵/کسانوں کے گروپ کی تربیت۔

۲۹۵۱۴/فی فارم سکول۔

(NMAET)ATMA

۱۴/

بیرون ریاست کسانوں کی سیر [۵/کسانوں فی بلاک برائے ۷/ایام]

۸۰۰/روپے فی کسان فی دن [بطور سفر خرچہ، قیام وط عام

(NMAET)ATMA

۱۵/

فی بلاک ۲۵/کسانوں کی سیر [۵/کسان فی بلاک برائے ۷/ایام]

۴۰۰/روپے فی کسان فی دن [بطور سفر خرچہ، قیام وط عام

(NMAET)ATMA

۱۶/

ضلع سطھ پر ۳/دنوں کے لئے کسانوں کی سیر [۱۰۰/کسان فی بلاک]

۳۰۰/روپے فی کسان فی دن [بطور سفر خرچہ، قیام وط عام

(NMAET)ATMA

۱۷[۱]/

بلاک سطح پر ۲۰/کسانوں کے گروپ کے لئے کسانوں کے علم وفن میں اضافہ کیلئے تربیت

۵/ہزارروپے فی گروپ۔

(NMAET)ATMA

۱۷[۲]/

سیڈمنی کی ترویج

۱۰/ہزار روپے فی گروپ

(NMAET)ATMA

۱۷[۳]/

فوڈ سیکورٹی گروپ[۲/گروپ فی بلاک]

۱۰/ہزار روپے فی گروپ

(NMAET)ATMA

۱۸/

فرنٹ لائن نمائش (FLD)مخصوص دیہات کا چناو مٹی کے جانچ والی لیبارٹریوں کے ذریعے۔

۲۰/ہزار روپے فی نمائش۔

قومی منصوبہ برائے تنظیم مٹی کی صحت اور زرخیزی۔

۱۹/

فیلڈ سطح پر نمائش [پیداوری تیکنالوجی/ بین فصلاتی سکیم]

۸/ہزار روپے فی ہیکڑ [۷/ہزار روپے برائے لوازمات اور ایک ہزار روپے براءے تدارک غیر یقینی صورت حال۔

قومی فوڈ سیکورٹی مشن

۲۰/

کلسٹر نماءش بوساطتICAR/ ریاستی زرعی یونیورسٹی۔

۷۵۰۰/روپے فی ہیکڑ برائے فصل دھان [ہائی بریڈ دھان تیکناوجی]/۵/ہزار روپے فی ہیکڑ برائے موٹے اناج/۱۲۵۰۰/ روپے فی ہیکڑ برائے نظام فصلات نمائش

قومی فوڈسیکورٹی مشن

۲۱/

فصلاتی نظام کی بنیاد پر تربیت

۱۴/ہزار روپے فی تربیت بشمول ۴مدارج بحساب ۳۵۰۰/ روپے فی درجہ

قومی فوڈسیکورٹی مشن

۲۲/

ٹریکٹر/ دیگر زرعی مشینوں کا صحیح انتخاب، چلاو اور رکھ رکھاو کے لئے تربیت۔

۱۲۰۰/روپے مشاہرہ فی کسان مع سفر خرچہ/ قیام وط عام [ایک ہفتے سے ۶/ہفتوں کی مدت تک]

زرعی مشینوں کی صحیح تربیت/ جانچ/ نمائش کی سکیم کے تحت

[ب]

کسانوکی تربیت اور توسیع زیر قومی مشن برائے پائیدار زراعت (NMSA)

 

 

۲۳/

کسانوں اور دیگر متعلقہ حضرات کی تربیت برائے آبی، زمینی وفصلاتی وسائل کی صحیح تنظیم /نگہداشت۔

۲۰/یا اس سے زیادہ کسانوں کی تربیت پر ۱۰/ہزار روپے۔

۵۰/یا اس سے زیادہ کسانوں کی تربیت پر ۲۰ہزار روپے۔

NMSA

۲۴/

فارم پر ہی مائکرواری گیشن کی نمائش/ آبی وسائل کی تنظیم

۲/سے ۳/دنوں کے ءے ۳۰/کسانوں کی تربیت پر ۵۰ہزار روپے۔

NMSA

۲۵/

مٹی کی صحت کو برقرار رکھنے کے لئے نمائش اور تربیت

۲۰/یا اس سے زیادہ کسانوں کی تربیت بشمول فیلڈ نمائش ۱۰/ہزار روپے۔

NMSA

۲۶/

۵۰سے ۱۵۰/کسانوں کی تربیتی امداد برائے افزائش تخم جات۔

۱۵/ہزار روپے فی تربیت ۳/دنوں کے لئے

[۱] بیج کی بوائی پر بیجوں کو جدید سائنسی طریقوں کے ساتح پیدا کرنا اور دیگر لازمی جانکاری۔

[۲]فصل کے شگوفے نکلنے کے وقت پر ۔

[۳]فصل کٹائی کے بعد/بیجوں کی صفائی وستھرائی پر۔

سیڈولیج پروگرام

رابطہ ایجنسیاں:متعلقہ ضلع زرعی افسر/ضلع باغبانی افسر/پروجیکٹ ڈائریکٹر

Last Modified : 4/10/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate