অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

مربوط فارمنگ

کرنا کیا ؟

  • موذون زرعی آب وہوا کا صحیح انتخاب کرکے فصل اور فصلاتی نظام کو یقینی بنائیں۔
  • زرعی فصلات کی پیداوار کے ساتھ ساتھ پشوپالن، مچھلی پالن، باغبانی اور زراعت سے وابستہ جنگلاتی نظام کی بحالی یقینی بنائیں۔.
  • محفوظ نظام آبپاشی یویقینی بنانے کے لئے چیک ڈیم، ٹینک، فارم تالابوں، کم اور درمیانی درجے کے گہرے کنووں کا استعمال کریں۔
  • آبی اور دیگر رطوبت کو محفوظ بنانے کے جدید سائنسی طریقوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔

کس چیز کی حصولگی:

امداد زیرقومی مشن برائے پائیدارزراعت:

نمبر شمار

تفصیل امداد

مقدار امداد

سکیم/مد

۱/

نظام فصلات بشمول دھان، گیہوں، موٹے اناج، تیل پھل، دالیں [دوہرے فصلاتی نظام]

کل رقم کا۵۰/فیصد بقید ۱۰/ہزار روپے فی ہیکڑ [ووہیکڑ فی امداد خواہ]

NMSA

۲/

ورمی کمپوسٹ یونٹ/قدرتی کھادوں کی افزائش، سبز پودے والی کھاد۔

کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید۱۲۵/روپے فی مکعب فٹ۔ امداد کی زیادہ سے زیادہ رقم ۵۰/ہزار روپے فی یونٹ برائے مستقل تعمیر اور ۸/ہزار روپے فی یونٹHDPEورمی کمپوسٹ بیڈ۔کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید ۲/ہزار روپے فی ہیکڑ اور ۲ہیکڑ فی امداد خواہ برائے افزائش سبز فصلاتی کھاد۔

NMSA

۳/

سبزہ چارہ والے گھاس کو سال بھر مہیارکھنے کیلئے سائلیج کا نظام

اینٹ اور سیمنٹ سے ۲۱۰۰/ سے ۲۵۰۰/مکعب فٹ سائلوگڑھے بنواکر۔

۱۰۰/فیصد امداد برائے سائلیج بشمول سائلوگڑھا/گھاس کڑاور ترازوبقید 1.25لاکھ فی کسان کنبہ۔

۴/

ورمی کمپوسٹ/قدرتی کھادبنانے کا یونٹ/ سبزفصلاتی کھاد کی افزائش

ورمی کمپوسٹ/ قدرتی کھاد اور سبز فصلاتی کھاد بنانے کے یونٹوں کی تعمیر۔

کل رقم کا ۵۰فیصد رعایت بقید ۱۲۵/رقوپے فی مکعب فٹ۔ زیادہ سے زیادہ امداد کی رقم ۵۰/ہزار روپے فی یونٹ برائے مستقل تعمیر اور ۸ ہزار روپے فی یونٹ برائے HDPEورم بیڈ۔ کل رقم کا ۵۰/فیصد بقید ۲/ہزار روپے فی ہیکڑ۔ زیادہ سے زیادہ رقبہ کی حد۲/ہیکڑ فی امداد خواہ برائے سبز فصلاتی کھاد۔

۵/

بعد فصل کٹائی سٹوریج

چھوٹے گاوں کی سطح پرسٹوریج/پیکیجنگ/پروسیسنگ یونٹ برائے فصلاتی نکھارتاکہ اقتصادی طورپر بھرپور منافع کی یقینی ممکن بنائی جاسکے۔

کل مطلوب رقم پر ۵۰/فیصد رعایت بقید۴/ہزار روپے فی مربع میٹر برائے مطلوب سٹوریج ودیگر لوازمات۔ امداد کی زیادہ سے زیادہ رقم ۲/لاکھ روپے فی یونٹ۔

Last Modified : 4/10/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate