অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

زرعی بیمہ

کرنا کیا ہے؟

  • قدرتی آفات سے بچاو کے لئے /ہرسطح کی بیماری سے نقصان کی تلافی اور نامساعد موسمی حالات کے لئے بیمہ کریں۔.
  • اپنے علاقوں کے لئے مخصوص فصل بیمہ سکیم کا بھر پور فائدہ اٹھائیں۔
  • فصلوں کے لئے روارکھی گئی بیمہ سکیموں کےلئے نزدیکی بینک برانچ سے رابطہ قائم کریں۔

کس چیز کی حصولگی:

 

نمبر شمار

سکیم

امداد

۱/

۱/ترمیم شدہ قومی زرعی بیمہ سکیم

(WNAIS)

تیل پھل اور غذائی فصلات پر بیمہ

٭ قسطوں کی ادائیگی پر ۷۵/فیصد سبسڈی

٭ غیر موزوں موسم کی صورت میں فصل کی بوائی میں رخنہ واقع ہونے کی صورت میں بیمہ کے کل رقم کا ۲۵/فیصد حصہ ادا ہوسکتا ہے۔

٭ مطلوب پیداواری صلاحیت نہ پانے پر واقع شدہ کمی کی تلافی /مقامی موسمی ژالہ باری پر بھی نقصان کی تلافی

۲/

موسم پرمبنی فصل بیمہ سکیم

(WBCIS)

نوٹیفائیڈ فصلات غذا، تیل پھل، میوہ جات وغیرہ کے لئے بیمہ کی صورت میں تحفظ۔

٭ خریف فصلات اور بیع فصلات پر بالترتیب ۱۰/فیصد اور ۸فیصد بیمہ کی شرح۔

٭ موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں پیداوار میں کمیوں کی تلافی یقینی۔

Last Modified : 3/28/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate