অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

زرعی بازارکاری [ایگریکلچرمارکیٹنگ]

کرنا کیا ہے؟

    کسان بھائی بڑی آسانی کے ساتھ اپنی پیداوار کے متعلق قیمتوں کی جانکاری حاصل کرسکتا ہے۔ اس کو یقینی بنانے کے لئے وہ انٹرنیٹ پر حاصل ویب سائٹ www.agmarknet.nic.in یا کسان کال سنٹرس یاSMS کا سہارا لے سکتا ہے۔

  • اپنی پیداوار سے جُڑے خریدارے کے ہر مسئلے کا نبھاوبہ آسانی ویب سائٹ www.farmer.gov.in یقینی بنایا جاسکتا ہے۔
  • فصل کی کٹائی اور چھمبائی اپنے موذوں وقت انجام دے کر اچھی قیمت وصول کریں۔
  • معقول قیمت وصول کرنے کے لئے اپنی پیداوار کو سائنسی اصولوں کے تحت گریڈنگ، پیکنگ اور لیبلنگ یقینی بنائی جائے۔.
  • مخصوص بازار/منڈی تک اپنی پیداوار کی بکری کے لئے مناسب ٹرانسپورٹ کا استعمال کریں۔.
  • بے موسم میں اپنی پیداوار کی بکری کو یقینی بناکر معقول ترین منافع حاصل کرنے کے لئے مناسب ماحول میں سٹور کریں۔.
  • سان بھائی اپنے اپنے علاقوں میں کوآپریٹیو طرز پر انجمن بنائیں تاکہ زرعی بازارکاری میں حاصل ہر سہولت کا استفادہ کیا جاسکے۔.
  • مارکیٹنگ کوآپریٹوکے ذریعے پرچون اور تھوک بکری کے مواقع حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
  • کسان بھائی کولڈسٹوریج اور دیگر جدید سہولیات کا بھرپور فائدہ اٹھا کر اپنی پیداوار کو غیر یقینیت سے بچاسکتے ہیں۔

کس چیز کی حصولگی:

 

نمبر شمار

 

تفصیل سہولت

 

انتخاب

 

کل رقم پر

شرح سبسڈی

سبسیڈی کی حد

۱۰۰۰/میٹرک ٹن پر رعایت [روپے/ٹن]

 

۱۰۰۰/سے۳۰۰۰/ میٹرک ٹن پر رعایت [روپے/میٹرک ٹن]

 

زیادہ سے زیادہ رعایت

[لاکھ روپے]

 

سکیم

۱/

[۱]سٹوریج کی بنیادی

تعمیری پروجیکٹ پر

[الف]

شمال مشرقی علاقے

33.33%

1333.20

1333.20

400.00

ISAM

۲/

گرامین بندرن یوجنا

[ب] تسلیم شدہ پنچایتی علاقے/ مستورات/ شیڈولڈ کاسٹ/ سیلف ہیلپ گروپ/دیگر

امداد خواہ یا متعلقہ

کو آپریٹو

دیگر مستحقین

33.33%

 

 

 

 

 

25%

1166.55

 

 

 

 

 

875.00

1000.00

 

 

 

 

 

750.00

3000.00

 

225.00

ISAM

 

 

 

 

 

 

 

 

امداد/زیادہ سے زیادہ حد کی صحیح تفصیل

نمبر شمار

تفصیل سہولت

انتخاب

شرح سبسڈی

زیادہ سے زیادہ سبسڈی کی حد [لاکھ روپے]

سکیم

۱/

[۲]دیگر مارکیٹنگ عمارتی پروجیکٹ /زرعی بازارکاری کے تحت بنیادی سہولیات

 

بنیادی ضروریات کی فراہمی

برائے زرعی بازارکاری/

گریڈنگ وغیرہ

۱/[الف]جموں وکشمیر [پہاڑی علاقے جو سطح سمندر سے ۱۰۰۰/میٹر اونچائی پر واقع ہوں]

 

۱/[ب] دیگر تسلیم شدہ علاقوں کے تحت انجمنیں /پنچایتیں/ مستورات/شیڈولڈکاسٹ/ شیڈولڈ ٹرائب/ کاروباری لوگ اور ان کے چلائے گئے کوآپریٹو[متعلقہ کوآپریٹو کاریاستی حکومت سے تسلیم شدہ ہونا ضروری ہے]

۲/دیگر سبھی مستحقین کے لئے

33.33%

 

 

 

33.33%

 

 

25%

500.00

 

 

 

500.00

 

 

400.00

ISAM

موذون مارکیٹنگ بنیادیات:

  • فصل کٹائی کے بعد کا انتظام وانصرام یقینی بنانے کیلئے مارکیٹنگ کے تحت ہر قسم کی بنیادی ضروریات لازمی۔
  • زرعی بازارکاری کے تحت عام سہولیات سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے مارکیٹ جگہوں کا انتخاب ضروری۔
  • گریڈنگ اور کوآلٹی کو جلابخشنے کیلئے تمام قسم کی لازمی ضروریات لازمی۔
  • درمیانہ داری کے تدارک کیلئے بلاواسطہ بازار کاری کو یقینی بنانے کیلئے بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
  • زرعی پیداوار کیلئے ریفروین یعنی کولڈ سٹوریج کی سہولت بہم کرنے والی گاڑی لازمی۔
  • قرضے اور اس سے متعلق سبسڈی حاصل کرنے کے لئے کس سے رابطہ کریں

  • کمرشل بینک ، دیگر دیہاتی بینک، ریاستی کوآپریٹوبینک وغیرہ۔ ۲/ کوآپریٹوزمرے کے تحت تمام پروجیکٹ کی تکمیل کو آپریٹوڈیولپمنٹ کارپوریشن سے رجوع کریں۔
  • Last Modified : 4/9/2020



    © C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
    English to Hindi Transliterate