অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

تخم جات

کس چیز کی

حصولی

نمبرشمار

فصل

تصدیق شدہ بیجوں کی تقسیم کاری پرامداد

سکیم/مد

الف:بیجوں کی تقسیم کاری پرامداد

 

 

۱/

[۱]دھان اورگیہوں کی زیادہ پیداواری بیج

۱۰/روپے فی کلویا کل رقم کے۵۰فیصدکم شرح

نیشنل فوڈ سیکورٹی مشن

۲/

موٹےاناج[coarse cereals]

[۱]ہائی بریڈبیج

[۲]زیادہ پیدواری بیج

۵۰/روپے فی کلو ہا کل رقم کے۵۰فیصدکم شرح کے ساتھ۔

۱۵روپے فی کلویاکل رقم کت۵۰فیصدکم شرح کے ساتھ۔

نیشنل فوڈسیکورٹی مشن

۳/

دالوں کے بیج[مونگ/مسور/چنا/راجماش/موٹھ]

زیادہ پیداواری بیج پر۲۵/روپے فی کلویاکل رقم کے۵۰فیصدکم شرح کے ساتھ۔

نیشنل فوڈسیکورٹی مشن

۴/

تیل پھل[مونگ فلی/گل آفتاب/توریا/سرسوں/تل

کل رقم کے ۵۰فیصد یا ۱۲روپے فی کلو کم شرھ کے ساتح۔۱۰/سال سے کم پرانے بیجوں پر۔

نیشنل مشن آن آئیل سیڈس اور آئیل پام (NMOOP)

۵/

تمام فصلات کے لئے فاونڈیشن/دیگر تصدیق بیجوں کی تقسم کاری پر

اناجوں کے بیجوں پر کل رقم کے ۵۰ فیصد اور تیل پھل/دالوں/گھاس کے بیجوں پر کل رقم کے ۶۰ /فیصد قیمت پر، برائے فی ۸/کنال فی کسان حسب ضرورت۔

NMAET

۶/

فاونڈیشن/دیگرتصدیق شدہ تخم ہائے تیل پھل/دال/ چارہ/سبزکھادوالے فصلات، کسانوں/ سیلف ہیلپ گروپوں کے لئے۔مرکزی ۷۵فیصد اور ۲۵فیصد ریاستی شرح کے ساتھ۔

کل رقم کے۷۵فیصد شرح کے ساتھ

NMAET

۷/

تیل پھل کے بریڈربیجوں کی خریداری پر، ازآئی سی اے آروریاستی زرعی یونیورسٹی ۔

کل رقم کی فراہمی

NMOOP

 

[ب] فاونڈیشن/دیگر تصدیق شدہ بیجوں کی پیداوار پر امدادی سکیم۔

 

 

۸/

دالوں کے ہائی بریڈخریداری پر، ازآئی سی اے آر/ریاستی زرعی یونیورسٹی۔

کل رقم بطور امداد برائے حصولگی ہائی بریڈ بیج

نیشنل فوڈ سیکورٹی مشن

۹/

نجی سیکٹر میں بیجوں کی پیداوار پر امدادی سکیم برائے فرد/ سیلف ہیلپ گروپ/کارخانہ دار۔

کل پروجیکٹ پر۴۰ فیصد سبسڈی عام علاقوں میں اور ۵۰فیصد سبسڈی پہاڑی علاقوں میں

NMAET

 

[ج] فصلات تیل پھل کے لئے وضع شدہ سکیم۔

 

 

۱۰/

فاونڈیشن سطح کے بیجوں کی پیداور پر۔

تمام اقسام بشمول ہائی بریڈ تخم جات بحساب ایک ہزار روپے فی کوینٹل

NMOOP

۱۱/

دیگر تصدیق شدہ بیجوں کے پیداور پر۔

تمام اقسام بشمول ہائی بریڈ تخم جات بحساب ایک ہزار روپے فی کوینٹل

NMOOP

کرنا کیا ہے؟

  • مقامی آب وہوا کومدنظررکھ کر ہی سفارش شدہ بیجوں کے مختلف اقسام،مقداراوردیگرہدایات پرسختی کے سارھومل کریں۔
  • گیہوں،دھان،جو،دالوں،تیل پھل[بغیرسرسوں،گل آفتاب]ہرتین سال میں ایک باربدل دیں۔
  • مکی،باجرا،جوار،ارہر،ریپ سیڈ،سرسوں،گل آفتابہردوسال میں ایک باربدل دیں۔ہائی بریڈبیجوں کابدلاوہرسالک کریں۔
  • بیجوں کو ہمیشہ تسلیم شدہ ذرایع سے ہی حاصل کریں۔اوران کومناسب ماحول میں ہی سٹورکریں۔
  • بیجوں کوبیماریوں سے بچاو کےلئے مناسب افویات کااستعمال کریں۔ادویات اوربیج کوالٹی جانچ کے ساتھ ہی استعمال میں لائے جایئں۔

Last Modified : 4/15/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate