অসমীয়া   বাংলা   बोड़ो   डोगरी   ગુજરાતી   ಕನ್ನಡ   كأشُر   कोंकणी   संथाली   মনিপুরি   नेपाली   ଓରିୟା   ਪੰਜਾਬੀ   संस्कृत   தமிழ்  తెలుగు   ردو

آئل سیڈس

ناریل

ناریل کا درخت دنیا کا سب سے کارآمد درخت ہے۔ انسانی زندگی کی کسی نہ کسی ضرورت کیلے اس درخت کا ہر حصہ فائدہ مند ہے۔ اسی لیے ناریل کے درخت کو "کلپ ورکش" یعنی جنت کا درخت کہا جاتا ہے۔ ناریل کے گودے کو سکھاکر حاصل کیا جانے والا کھوپرا نباتی تیل کا مالدار ترین ذریعہ ہے جو 65تا70 فیصد تیل رکھتا ہے۔ ہندوستان میں ناریل کی پیداوار سب سے زیادہ کیرالہ میں ہوتی ہے۔ ہندوستان میں ناریل پر تحقیق اور ترقی کیلے درج ذیل دو ادارے سرگرم عمل ہیں۔

کوکونٹ ڈیولپمنٹ بورڈ (CDB)

کوکونٹ ڈیولپمنٹ بورڈ حکومت ہند کا قائم کردہ قانونی بورڈ ہے جو ناریل کی پیداوار میں اضافہ اور مصنوعات کے تنوع پر توجہ کے ساتھ ناریل کی مصنوعات اور انکے ملک میں استعمال کی مربوط ترقی کیلے کارکرد ہے۔ 12جنوری 1981 کو قائم کردہ یہ بورڈ حکومت ہند کی وزارت زراعت کے کنٹرول میں کام کرتا ہے جسکا ہیڈکوارٹر کوچی کیرالہ میں ہے جبکہ اسکے علاقائی دفتر کرناٹک میں بنگلورو، تمل ناڈو میں چنائی اور آسام کے گوہاٹی میں واقع ہیں۔ 6 ریاستی مراکز، اڈیشہ کے بھونیشور، مغربی بنگال میں کلکتہ، بہار میں پٹنہ، مہاراشٹر میں تھانہ ،آندھراپردیش میں حیدرآباد اور یونین ٹیریٹوری آف انڈمان اینڈ نکوبار کے پورٹ بلیئر میں واقع ہیں ۔ بورڈ کے ملک میں مختلف مقامات پر 9 ڈیمونسٹریشن کم سیڈپروڈکشن (DSP) فارمس ہیں اور 7 فارمس ابھی برقرار ہیں دہلی میں ایک مارکٹ ڈیولپمنٹ وانفارمیشن سینئر قائم کیا گیا ہے ۔بورڈ نے کیرالہ میں الووہ کے قریب وازہ کولم میں ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ سینٹر قائم کیا ہے۔

سینٹرل پلانٹیشن کارپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (CPCRI)

CPCRIانڈین کونسل آف ایگری کلچرل ریسرچ کے تحت قومی زرعی تحقیقی نظام (NARS) میں قائم ایک زرعی تحقیقی انسٹی ٹیوٹ ہے جس کا قیام 1970 میں قائم ایک زرعی تحقیقی انسٹی ٹیوٹ ہے جس کا قیام 1970 میں ہوا تھا۔ ادارہ کافی الحال ناریل سپاری اور کوکوپر تحقیق اور تربیت کے کام میں مصروف ہے۔

کوکونٹ پروڈکشن ٹیکنالوجیس

مآخذ:۔کوکونٹ ڈیولپمنٹ بورڈ اور & سینٹرل پلانٹیشن کارپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

سورج مکھی، کسم اور ایرنڈ

حیدرآباد کے ڈی او آر کو سورج مکھی، کسم اور ایرنڈ کے جنیاتی وسائل کو منظم کرنے کے اختیارات ہیں ان 3فصلوں کی تحقیق اور اسکے سلسلہ میں تربیت اور ان فصلوں سے متعلق پوری دنیا میں متعدد تحقیقی سرگرمیوں کو مربوط کرنے کا کام اس ادارہ کے تحت ہوتا ہے۔

مآخذ:۔ ڈائریکٹر آف آئل سیڈسن ریسرچ

متعلقہ ذرائع

  1. ڈائریکٹر آف ریپ سیڈسٹرڈ ریسر
  2. ڈائریکٹر آف گراونڈنٹ ریسرچ
  3. ڈائریکٹر آف آئیل پالم ریسرچ

Last Modified : 3/24/2020



© C–DAC.All content appearing on the vikaspedia portal is through collaborative effort of vikaspedia and its partners.We encourage you to use and share the content in a respectful and fair manner. Please leave all source links intact and adhere to applicable copyright and intellectual property guidelines and laws.
English to Hindi Transliterate